خیبر پختونخوا
-
کوہستان بدعنوانی کیس پر تین روز میں رپورٹ طلب
خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کوہستان مالی اسکینڈل کی انکوائری تین روز میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی
مزید پڑھیں -
پشاور بس ٹرمینل منصوبے میں سنگین بے ضابطگیاں، جعلی بینک گارنٹی اور ناقص میٹریل کا انکشاف
منصوبے پر مجموعی طور پر 48 فیصد مالی پیش رفت دکھائی گئی ہے، مگر عملی میدان میں محض 30 فیصد کام مکمل ہو پایا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور کا سینما کلچر دم توڑنے لگا، تاریخی پیکچر ہاؤس سینما مسمار
پشاور میں مجموعی طور 18 سنیما گھر ہوتے تھے جہاں ہر قسم کی فلموں کی نمائش ہوتی تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان میں کمی آنے لگی
مزید پڑھیں -
پشاور: بھتہ خوری سے پریشان خواجہ سرا برادری کا پولیس کے خلاف احتجاج اعلان
خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا برادری کا احتجاج، بھتہ خوری اور پولیس کی مبینہ غفلت پر 8 مئی کو کے پی اسمبلی کے سامنے مظاہرے کا اعلان
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ اور دیر میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسم کیسا رہے گا؟
گزشتہ روز ایبٹ آباد، چترال، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش ہوئی، جس میں کاکول میں 13 ملی میٹر، میر کھنی میں 5 ملی میٹر، پٹن میں 2 ملی میٹر اور بالاکوٹ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
لوئر کوہستان: گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جانبحق
حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی قراقرم ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث مٹہ بانڈہ کے قریب بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ جانبحق افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور تمام افراد ایک ہی خاندان سے تھے۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 36 ارب روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کا حکم دے دیا
وزیراعلیٰ نے اس معاملے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی انکوائری کی ہدایت جاری کی ہے، جبکہ نیب ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کی رقوم مختلف نجی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں، جن میں سے ایک ڈمپر ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں 3 ارب روپے کی موجودگی بھی سامنے آئی ہے۔…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اور ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اب مطلع ابر آلود رہے گا، گرد آلود ہوائیں اور شدید بارش یا ژالہ باری کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں -
بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد خیبر پختونخوا کے 29 اضلاع میں سائرن نصب کرنے کا فیصلہ
سائرن کا مقصد صرف آواز پیدا کرنا نہیں بلکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے قبل وارننگ فراہم کرنا ہے تاکہ عوام محفوظ مقامات پر منتقل ہو سکیں۔
مزید پڑھیں