خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
گزشتہ روز دیر، سوات اور ایبٹ آباد کے علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ سیدو شریف اور دیر میں 4 ملی میٹر، کالام میں 2 ملی میٹر جبکہ کاکول میں 1 ملی میٹر بارش ہوئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ضلع بھر میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز پر پابندی عائد، اعلامیہ جاری
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
وزیر اعلیٰ کے پی کا بھارتی حملوں کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
ملک کے کسی بھی حصے میں بھارتی جارحیت کے باعث اگر خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا کوئی شہری شہید یا زخمی ہوتا ہے، تو صوبائی حکومت اس کے ورثا اور متاثرین کی مکمل مالی معاونت کرے گی۔ یہ امداد صوبائی حکومت کے ریلیف پیکج کے تحت فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
گزشتہ روز دیر، ایبٹ آباد، سوات، مانسہرہ، مردان اور پشاور میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں 10 ملی میٹر، دیر میں 11 ملی میٹر، بالاکوٹ میں 9 ملی میٹر جبکہ کاکول اور تیمرگرہ میں 8 ملی میٹر بارش ہوئی۔
مزید پڑھیں -
چھ ماہ بعد پاک افغان خرلاچی بارڈر پر دوطرفہ تجارت بحال
یہ بارڈر کابل سے قریب ترین زمینی تجارتی راستہ ہے، جسے مؤثر طور پر استعمال کر کے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: سرکاری اسکول میں کمسن بہنوں پر تشدد، خاتون ٹیچر معطل
تشدد کے نتیجے میں بچی کے ہاتھ پر شدید چوٹ آئی اور اس کا ہاتھ ٹوٹ گیا، جبکہ دونوں بہنوں کے جسم پر مار پیٹ کے نشانات بھی موجود تھے۔ متاثرہ بچیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری
12 مئی تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
بھارتی جارحیت کے خدشے پر خیبر پختونخوا میں ہائی الرٹ، ضلعی انتظامیہ اور ایمرجنسی سروسز فعال
تمام غیر ضروری عوامی اجتماعات، کھیلوں کی تقریبات اور اسکول فنکشنز معطل کر دیئے گئے ہیں جبکہ تعلیمی اداروں میں سول ڈیفنس سے متعلق آگاہی سیشنز اور ابتدائی طبی امداد سے متعلق پمفلٹس و پوسٹرز کی تقسیم کا عمل شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کن کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی؟
سب سے کم درجہ حرارت کالام اور مالم جبہ میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
ملک کے 21 اضلاع میں سیوریج سے پولیو وائرس کی تصدیق، رواں سال 8 کیسز رپورٹ
خیبر پختونخوا میں ایبٹ آباد، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، ٹانک اور شمالی وزیرستان کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں