خیبر پختونخوا
-
کوہاٹ میں جائیداد کا تنازعہ، ایک ہی گھر کے 6 افراد جان کی بازی ہارگئے
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے ڈھیری بانڈہ میں پیش آیا جہاں ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے آپس میں چچا زاد تھے
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی پر نوشہرہ سے اغوا کئے گئے لڑکے کے والد اور چچا بازیاب
ریسالپور کے علاقے توڈھیر کے نوجوان روزعلی ولد گل ولی صوبہ پنجاب کھاریاں گجرات میں پلستر کا کام کرہا تھا کہ اس دوران ایک لڑکی مسماۃ ایمن شہزادی دختر محمد صدیق سے دوستی ہوگئی اور ان کو پنجاب سے لاکر مردان کچہری میں ان کی رضامندی سے ان کے ساتھ کورٹ میرج کردی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد جنازے پر سسر کو بھی قتل کر دیا
نعمان کا بھائی صائمہ کے بھائی کے ساتھ زیارت کاکا صاحب خرگوش کے شکار کے لئے گئے تھے جس کے دوران اتفاقی گولی لگنے سے نعمان کا بھائی جاں بحق ہوگیا جس کا نعمان کو شک تھا کہ انہیں جان بوجھ کر قتل کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ کے قولنگی مرغ پالنے والے طالبعلم سے انکم ٹیکس گوشوارے طلب
جس کے نام نوٹس ملا ہے وہ میٹرک کے طالب علم ہے اور ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے
مزید پڑھیں -
جانی خیل قوم کا 10 جون کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق
حکومتی امن معاہدے کے باوجود علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کا موقف دینے سے انکار
مزید پڑھیں -
ملالہ کے انٹرویو کو میڈیا نے غلط انداز میں پیش کیا ہے
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ووگ نامی میگزین کو انٹرویو دینے کے بعد گزشہ روز سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس نے عامر تہکالے کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا
سٹی پٹرولنگ فورس کے جوان معمول کی گشت پر موجود تھے کہ تاج آباد کے علاقے میں ایک مسلح جوان کو دیکھ کر فوری حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی کے وزیر مال نے استعفیٰ دے دیا
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی وزیر قلندر لودھی کا استعفٰی منظورکرلیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت نے امتحانات کی تیاری کے لیے ایپ تیار کرلی
شہرام ترکئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کورونا سے تعلیمی ادارے متاثر ہوئے اور جہاں کورونا کی شرح 5 فیصد سے کم ہے ان اضلاع میں سکولز کھول دیے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
دونوں گھروں کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے کی منظوری دی تھی اور دونوں کی خریداری کا عمل مکمل کر لیا گیا
مزید پڑھیں