خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا: بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش، 11 ملی میٹر، دیر میں ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
کرم انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے نقصانات کے ازالے کیلئے 60 کروڑ روپے مانگ لیے
کرم میں امن قائم ہو گیا ہے، بنکرز گرانےکا عمل جاری ہے، جبکہ بگن میں متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف
مزید پڑھیں -
نگراں دور میں بھرتی ہونے والے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
ٹی این این کو موصول شدہ فہرست کے مطابق سب سے زیادہ غیرقانونی بھرتیاں محکمہ پولیس میں کی گئیں جہاں کل 4019 ملازمین بھرتی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
”گورنمنٹ ناکام؛ وزیراعلیٰ نااہل” خیبر پختونخوا کے عوام صوبائی حکومت پر پھٹ پڑے
خیبر پختونخوا حکومت وہ کام کرے جو اس کے اختیار میں ہوں، وفاق کے اختیار میں جو کام ہوں وہ نہ کرے کیونکہ وہ کر بھی نہیں سکتی۔ صوبہ تباہ ہو رہا ہے اور حکومت وفاق کی باتیں کر رہی ہے۔ عوام
مزید پڑھیں -
ڈیرہ: وزیر اعلیٰ نے پولیس ٹریننگ سکول کا افتتاح کر لیا
پولیس ٹریننگ سکول پر 2 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت آئی ہے، نو قائم شدہ ٹریننگ سکول میں کمپیوٹر لیب، کلاس رومز، میس، رہائشی کوارٹرز اور دیگر درکار سہولیات دستیاب ہیں۔ بریفنگ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں آج بھی مطلع ابرآلود؛ کچھ علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان
کالام میں درجہ حرارت منفی 2، مالم جبہ منفی 5، اور پاراچنار میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
مزید پڑھیں -
لوئر کرم میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع؛ ”بدقسمتی سے دہشت گرد پرامن قبائل میں گھس گئے ہیں”
اتوار سے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انتہاپسندوں کے خلاف باقاعدہ شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر: تیراہ میں فورسز کا آپریشن؛ 5 دہشت گرد مارے گئے
ایک خوارج کو گرفتار کر لیا گیا، آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
مزید پڑھیں -
لوئر کرم میں ممکنہ آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والوں کیلئے متاثرین کیمپ قائم
دوران آپریشن آبادی کے تحفظ کیلئے کیمپ قائم کیے جا رہےہیں اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر دھرنا دینے والوں کا بنیادی مطالبہ کیا ہے؟
تمام مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔ درنا کے شرکاء کا اعلان
مزید پڑھیں