خیبر پختونخوا
-
پولیس اختیارات کی الٹے پیر واپسی، حکومتی فیصلہ ایک ہفتہ بھی نہ ٹک سکا
پولیس ایکٹ سیکشن 9 کے تحت وزیر اعلیٰ سے اختیار واپس لے لیا گیا ہے، ریجنل پولیس آفیسر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کے تقرر اور تبادلوں کیلئے سمری ارسال کی جائیگی۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اور اندرونی پوسٹنگ ٹرانسفر کا اختیار آئی جی پولیس کو حاصل ہوگا۔ پبلک سروس کمیشن میں ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی…
مزید پڑھیں -
بنوں: اقبال مروت شہید پولیس لائن حملہ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
دہشت گردوں کے قبضے سے چار کلاشنکوف، 20 سے زائد ہینڈ گرنیڈ، ایک ایم 6 ٹین گن، اور کئی خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
آبادی میں بے دریغ اضافہ کن کن مسائل کا سبب بن سکتا ہے ؟
جہاں پر آبادی بڑھتی ہیں، وہاں وسائل پر بھی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، صوبے کی آبادی میں تیزی سے اضافہ نہ صرف ماحولیاتی تبدیلی کا باعث بن رہا ہے، بلکہ صحت تعلیم سمیت دیگر شعبوں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ ٹنل چوتھے روز بھی بند، مال بردار گاڑیوں کو کروڑوں روپے کا تقصان
کوہاٹ ٹنل کو 9 اکتوبر کو اچانک بند کر دیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے انڈس ہائی وے پر سینکڑوں گاڑیاں پھنس کر رہ گئی۔
مزید پڑھیں -
کانسٹیبل کیلئے 40 ہزار سے زائد بے روزگاروں کی درخواستیں، صرف 5 ہزار 867 ہی کامیاب
تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کا اب کوالٹی چیک کا مرحلہ 20 اکتوبر کو ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں -
پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ تیار، جلد ایوان میں پیش کیا جائے گا
پولیس افسران نے اپنی قانونی یا اخلاقی ذمے داری پوری نہیں کی تو یہ فعل قابل شکایت ہوگا۔ کسی شخص کی پولیس حراست میں موت یا شدید چوٹ پر انکوائری ہوگی۔
مزید پڑھیں -
محسود پریس کلب اور گومل سکاؤٹس کا مشترکہ اقدام, شارٹ ڈاکومینٹری مقابلے کی شاندار تقریب
اس منفرد دستاویزی فلم مقابلے میں پہلی پوزیشن آفاق برکی نے حاصل کی، دوسری پوزیشن نعیم عباس کے حصے میں آئی جبکہ تیسری پوزیشن نعمان شیخ نے حاصل کی۔ خواتین کی کیٹگری میں علینہ اختر اور بچوں کی کیٹگری میں ہمدان محسود کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور شہر کی سیاسی صورتحال کے باعث نجی سکول بند، موبائل سروس بھی متاثر
اسکول مالکان نے امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
سیاسی اختلافات موجود ہیں مگر صوبے میں امن کی خاطر ہم سب ایک ہے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی ہاؤس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس
پی ٹی ایم کے قومی جرگے کے انعقاد اور حالیہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں