خیبر پختونخوا
-
عجلت اور جلدبازی، صوبائی اسمبلی کے متعدد قوانین متنازعہ بن گئے
متنازعہ قوانین میں خیبر پختونخوا انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی ایکٹ 2019 بھی شامل، صوبائی محتسب کو دیئے گئے اختیارات کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ چلا گیا۔
مزید پڑھیں -
‘مجھے استعمال میں لایا جائے، پانی فلٹریشن پلانٹس کی فریاد’
پاکستان کی 85 فیصد شہری آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے جبکہ دیہاتوں میں بسنے والے 82 فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں، رپورٹ
مزید پڑھیں -
کورونا ایس او پیز میں نرمی، سیاحوں کی کثیر تعداد سوات امڈ آئی
مختلف سیاحتی مقامات پر قائم چیک پوسٹ سے چیکنگ کے دوران ویکسین نہ کرنے والوں کو واپس کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیں -
جب بونیر کا ٹیکسی ڈرائیور عالمی شہرت یافتہ خطاط بن گیا
عبد الحق پر قسمت کی دیوی اس وقت مہربان ہو گئی جب معروف خطاط استاد محمد فاروق خطاط کی نظر ان پر پڑی، انہوں نے عبد الحق کو فارغ اوقات میں خوشخطی سکھانا شروع کیا
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ میں پٹرول ناپید، سیاحوں کی گاڑیاں بند ہو گئیں
عوام کو شدید قسم کی مشکلات کا سامنا، حکومت سے پٹرول بحران کو جلد ختم کرنے کی اپیل
مزید پڑھیں -
کیا واقعی بی آر ٹی کے جعلی کارڈز مارکیٹ میں فروخت ہونے لگے ہیں؟
گاڑیوں میں آنیوالے افراد کے کارڈ چیک کرکے بار کوڈ چیک کیا جارہا ہے جعلی کارڈ اندر کے آدمی نے پھیلائے ہیں ٹینشن عوام کو دی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
چھیالیس افغان سپاہیوں کو درخواست کے بعد پاکستان میں پناہ دے دی گئی
افغان نیشنل آرمی نے 46 سپاہیوں کے لئے محفوظ راستے کی درخواست کی تھی جن میں پانچ افسران بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
پی ایم ایس امتحان کے لیے اپلائی کرنے والے امیدواروں کا پشاور میں احتجاج
مظاہرین نے کہا کہ امتحان کےلئے 25سو امیدواروں کو سکریننگ ٹیسٹ کے منتخب کیا ہے جو دیگر امیدواروں کے ساتھ زیادتی ہے
مزید پڑھیں -
مالاکنڈ: لیویز اہلکار نے ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
نواحی علاقے جنگل پٹی سخا کوٹ میں لیویز اہلکار کا گھریلو تنازعہ پر گھروالوں کے ساتھ جھگڑا ہوا جو جان لیواثابت ہوا
مزید پڑھیں -
حیات آباد کے گلی کوچوں میں ہیروئنچیوں کے ڈھیرے
علاقہ کو ہیروئنچیوں سے پاک کرنے کیلئے فوری کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے۔ علاقہ مکین
مزید پڑھیں