خیبر پختونخوا
-
مرد کو اچھا یا بُرا بنانے میں عورت کا کتنا کردار ہے؟
اللّٰہ جب انسان کو پیدا کرتا ہے تو وہ اک کورے کاغذ کی طرح ہوتا ہے اسکی ذات میں خوبیوں اور خامیوں کا شامل ہونا اسکی تربیت پر منحصر ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: پولیو ڈیوٹی پر جانے والا پولیس اہلکار قتل
پولیس کا کہناہے کہ دلاور خان پولیو مہم پر ڈیوٹی دینے کیلئے جارہا تھا کہ گھات لگائے ملزمان نے اسے نشانہ بنایا
مزید پڑھیں -
مرد کے لیے ایک سے زائد شادیوں کے حوالے سے اسلام کیا کہتا ہے؟
اسلام نے مرد کو ایک وقت میں چار بیویاں رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم اسلام مردوں پر اپنی بیویوں کے ساتھ مناسب سلوک کرنے پر اصرار کرتا ہے
مزید پڑھیں -
مزدور کی کم سے کم اجرت سے آج بھی اکثریت لاعلم ہے
چند پرائیویٹ سکولز میں کام کرنے والی خواتین سے گفتگو کے دوران اس حقیقت کا پتہ چلا۔
مزید پڑھیں -
دیر بالا میں چلتی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کار میں سوار چار افراد شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، پولیس
مزید پڑھیں -
مشال کور کا ترکی جانے کا خواب ادھورا کیوں رہ گیا؟
موجودہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا کریڈٹ بھی لے رہی ہے، تاہم اقلیتی شہریوں کے کچھ مطالبات اب بھی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے پیس پروموٹرز: مذہبی ہم آہنگی کی ایک زندہ مثال
اس نیٹ ورک کا مقصد نوجوانوں کو مذہب سے بالاتر ہوکر ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ کھل کر، اپنے مسائل پر بات کرسکیں
مزید پڑھیں -
مردان کے چار یونین کونسلز میں پولیو مہم ملتوی کردی گئی
کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور پولیو ٹیموں کو فل پروف سیکورٹی دینے کے لئے یہ اقدام اٹھا یا گیا ہے، ڈی ایس پی
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: 9 اوباشوں کی 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی بدفعلی
متاثرہ بچے کے والد کی رپورٹ پر تینوں نامزد ملزمان سمیت 9 ملزمان کے خلاف چائلڈ پروٹیکیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور، کالے شیشوں کے استعمال پر 9 ہزار 479 افراد کا چالان
شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔ چیف آفیسر
مزید پڑھیں