خیبر پختونخوا
-
آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے آئی جی کے پی کے لیے تین ناموں کی سمری ارسال بھیجی گئی تھی جن میں محمد سعید خان، اختر حیات گنڈاپور اور سہیل تاجک کے نام شامل تھے۔
مزید پڑھیں -
سکھ کمیونٹی کا سیلاب زدگان کیلئے امدادی پیکج
شہزاد نوید۔ سوات پاکستان بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والی تباہی اور معاملات کی حساسیت کا اندازہ ہونے کے بعد ہر فرد انفرادی یا اجتماعی سطح پر امداد اکٹھی کرنے اور اسے ضرورت مندوں تک پہنچانے کے بارے میں سوچ رہا ہے جس میں اقلیتی برادریاں بھی پیش پیش ہیں۔ خبیر پختونخواہ…
مزید پڑھیں -
پشاور میں اساتذہ کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری
پنشن میں کمی منظور نہیں، پرائمری اساتذہ کے موجودہ سروس سٹرکچرمیں تبدیلی ناگزیر ہے، ہیڈ ماسٹرز کو گریڈ 16 اور 17 میں ترقی دی جائے۔ اساتذہ
مزید پڑھیں -
کرم میں لین دین کے تنازعہ پر توہین مذہب کا الزام، پولیس ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
ذاتی دشمنی اور ذاتی نوعیت کے معاملات کو مذہبی رنگ دینے اور امن و امان کا مسلہ پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، عمائدین
مزید پڑھیں -
منشیات سے پاک پشاور : 12 سو سے زائد صحت مند افراد اپنے خاندانوں کو حوالے
پشاور میں منشیات سے پاک پشاور مہم کے دوران 1200 افراد کو ان کے خاندانوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پشاور کے نجی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرچیف سیکریٹری خیبر…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں مون سون کی غیرمعمولی بارشیں: سوات میں سیلابی ریلے مکانات اور پل بہا لے گئے
انور خان خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ تین دنوں سے مون سون کی غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دریائے سوات میں کئی مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب درجنوں مکانات، ہوٹلز، متعدد رابطہ پل اور کئی کلو میٹر سٹرکیں بہا کر لے گئے۔ حالیہ سیلاب کے حوالے سے واپڈا…
مزید پڑھیں -
سوات میں فلڈ ایمرجنسی نافذ، کوہستان، دیر اور شانگلہ آفت زدہ علاقے قرار
محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے سوات میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی۔ انتطامیہ کے مطابق کالام کی تاریخی مسجد سمیت سوات کے کئی مقامات پر سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے، اس کے علاوہ سوات میں بحرین اور مدین کےدرمیان سڑک سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا…
مزید پڑھیں -
سوات میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع، چارسدہ میں عوام کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ شروع
سیلاب میں 903 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، 7 لاکھ سے زائد مویشی اور ہزاروں ایکڑ زمینیں متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال: خواتین اور بچے رو رہے ہیں، مرد حالات کا جائزہ لینے دریاؤں کے کنارے کھڑے ہیں
رفاقت اللہ رزڑوال خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں نے ایک بار پھر تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے صوبے کے مختلف اضلاع میں اب تک 5 افراد کے جاں بحق جبکہ بچیوں اور خواتین سیمت 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ چارسدہ کے مختلف…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 50 مکانات بہہ گئے
گاؤں میں سیلاب پپہنچنے سے پہلے ہی لوگ انخلا میں کامیاب ہوگئے لیکن بڑی تعداد میں مویشی مارے گئے، مقامی افراد
مزید پڑھیں