خیبر پختونخوا
-
لکی مروت فائرنگ، پولیس اہلکارسمیت دو بچے جاں بحق
لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ کی وجہ سے پولیس اہلکار سعداللہ دو بچوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال تک ہیں۔ تاہم گاڑی میں موجود خواتین خوش قسمتی سے بچ گئیں ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں -
پشاور تیزاب گردی واقعہ، پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا
پشاور آبدرہ روڈ پر رکشہ میں سوار فیملی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ واقعہ میں خاتون سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے جن کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن ختم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔
سی پی نظام کے تحت ماہانہ پنشن کی ادائیگی نہیں ہوگی لیکن یکمشت ادائیگی کی صورت میں پہلے سے کہیں زیادہ رقم ملے گی
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں آج بھی خواتین کو وراثتی حقوق حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا۔
سعیدہ سلارزئ پشاور یونیورسٹی کی بی ایس کی طالبہ اور ضلع خیبر کی رہائشی ماریہ آفریدی کا ماننا ہے کہ قبائلی اضلاع کی خواتین اب وراثت میں اپنے جائز حصے کے بارے میں زیادہ باشعور ہو رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ان حقوق کے حصول کے لیے آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔ جسے قبائلی…
مزید پڑھیں -
دریائے سوات پر دفعہ 144 کا نفاذ اور عوام کا ردعمل، کیا پابندی ہی ہر مسئلے کا حل ہے؟
اگر ضلعی انتظامیہ ایسی چند محفوظ مقامات کی نشاندہی کرے جہاں لوگوں کے ڈوبنے کا خطرہ موجود نہ ہو وہاں مقامی لوگ گرمی کا زور کم کرنے کے لئے نہائے اور اسی کے ساتھ ملک کے گرم علاقوں سے آئے ہوئے سیاح بھی دریائے سوات کے ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دس سالہ تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود بھی گھوسٹ اساتذہ کے موجود ہونے کا انکشاف
شمالی وزیرستان میں سب سے زیادہ سکول غیر فعال اساتذہ غیر حاضر رہ کر کاروبار یا بیرون ملک ڈرائیونگ کرتے ہیں جبکہ سرکاری تنخواہیں وصول کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج اور ہاوسنگ سوسائٹیز کے سائے میں وادی پشاور سے غائب ہوتی ہوئی ہریالی
جب گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ باغات اور کھیت صیح تھے یا یہ عمارتیں؟
مزید پڑھیں -
رواں سال وزیر اعلیٰ کا آبائی ضلع ڈی آئی خان دہشتگردی میں سرفہرست رہا، سی ٹی ڈی رپورٹ
صوبے میں رواں سال بھتہ خوری کے 78 مقدمات درج ہوئے، ٹارگٹ کلنگ کے 38 اور دہشتگردی کے 229 واقعات رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیں -
مردان، تخت بھائی کے قریب دھماکہ، دو افراد جاں بحق
جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پٹرولیم ڈیلرز پر ایڈوانس ٹیکس لاگو، ڈیلرز کا احتجاج
اس وقت ملک میں تقریباً 14 ہزار ریٹیل اسٹیشنز ہیں، جن میں تقریباً 4 ہزار اسٹیشنز براہ راست بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے زیر ملکیت ہیں۔
مزید پڑھیں