خیبر پختونخوا
-
پاراچنار، آمدورفت دسویں روز بھی بند، قبائیل سراپا احتجاج
تمام کاروباری ادارے اور تعلیمی ادارے بھی احتجاجاً بند کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلینڈر استعمال پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ پشاور نے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ایل پی جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے. ضلعی انتظامیہ کے مطابق، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلینڈر رکھنے اور استعمال کرنے کی شکایات بڑھ رہی تھیں۔ اس اقدام کے تحت غیر رجسٹر…
مزید پڑھیں -
پشاور میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ مواد کی ترسیل جاری
پشاور میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے. 20 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور پولنگ مواد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور کے 5 ویلج اور نیبر ہوڈ کونسلز میں انتخابات ہوں گے، جن میں پِشتخرہ احمد خیل، اچنی بالا، بڈھ بیر کے علاقے گلشن…
مزید پڑھیں -
امسال صوبے میں گُڑ اور چینی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، ایس سی آر آئی
ایس سی آر آئی نے ماحولیاتی تبدیلیوں اور بیماریوں کی اثرات کا مقابلہ کرنے والے نئے تخم متعارف کروائے ہیں۔ جن میں مردان 2005، اسرار شہید 2017، عبدالقیوم 2017، گل رحمان 2021 اور مردان 2021 شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 134 سال بعد جانوروں پر تشدد کیخلاف قانون تیار
مجوزہ قانون سے قبل صوبے میں جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے 1890 کے ایکٹ کے تحت سزائیں دی جاتی تھی جو نہ ہونے کے برابر تھیں لیکن نئے قانون کی وجہ سے پالتو تمام جانوروں کو تحفظ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں گزشتہ 14 سالوں کے دوران 4 کھرب 99 ارب روپے ملے۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں 2010 سے مارچ 2024 تک کی وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار، پشاور مین شاہراہ چھٹے روز بھی بند
بد امنی پھیلانے کے الزام میں تقریباً سو افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات اور جرگہ کے ذریعے بھی حالات کو معمول پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات: صدیوں قدیم بزیرہ سٹی کے مختلف ادوار کی باقیات دریافت
کھدائی میں بدھ مت، ہندو ازم، آتش پرست اور اسلامی دور، کشان سلطنت ،سیتین پارتین ،انڈو گریک، موریہ دور کے آثار ملے ہیں۔ عبدالصمد کے مطابق چوتھی صدی عیسوی میں زلزلے کے بعد بزیرہ سٹی کے رہائشی شہر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولیس ترمیمی بل 2024 پیش
اس بل میں انڈیپینڈنٹ پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے قیام کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹنل ٹیکنالوجی، سبزیوں کی پیداوار اور معاشی مسائل کے حل کی جانب ایک احسن قدم
ہیلویتاس کے تحت ٹنل ٹیکنالوجی کے منصوبے پر خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں کام جاری ہے، جہاں پر انہوں نے 305 ٹنلز لگائیں ہیں اور ایک ٹنل کی کم از کم رقبہ ڈیڑھ مرلے کا ہے۔ تحقیق کاروں کے مطابق ٹنل ٹیکنالوجی سے ٹماٹر، کھیرا، خربوزہ، تربوز، سبز مرچ، شملہ مرچ، کدو اور توری کی…
مزید پڑھیں