خیبر پختونخوا
-
بشکیک سے مزید 287 طلبہ کی آمد
اب تک پانج خصوصی پروازوں کے ذریعے کل 1450 طلبہ کو وطن واپس لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا سرکاری افسران اپنی ڈیوٹی کے دوران تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر ایک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اپنے دیگر ماتحت آفیسرز کے پشت پناہی کر رہی ہو اور ESTA-Code کو ہوا میں اڑایا جارہا ہو تو اس کے خلاف کون ایکشن لے گا یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے؟
مزید پڑھیں -
باجوڑ کے نوجوانوں کا منشیات سے پاک معاشرے کا عزم
قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی منشیات کا کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔ جس میں چرس پاؤڈر اور آئس کا نشہ سر فہرست ہیں۔ جس میں زیادہ تر نوجوان طبقہ مبتلا ہیں۔ تو اس گمبھیر صورتحال میں دوسری طرف ضلع باجوڑ علاقے ارنگ کے چند دوستوں نے منشیات سے پاک معاشرے کا عزم کیا
مزید پڑھیں -
پشتو ڈراموں کے معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ 91 برس کی عمر میں چل بسے
صدارتی ایوارڈیافتہ اداکار سید ممتاز علی شاہ نے پی ٹی وی اور اے وی ٹی خیبر کے بے شمار ڈراموں میں کام کیا۔
مزید پڑھیں -
اہل تشیع برادری آج عید غدیر منا رہی ہے، یہ تہوار کیوں منایا جاتا ہے؟
نبی جان اورکزئ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں وہ لوگ عید الغدیر یا عید غدیر عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں جو اس پر یقین رکھتے ہیں. قبائلی ضلع کرم میں بھی یہ تہوار ان علاقوں میں منایا جا رہا ہے جہاں اہل تشیع آباد ہیں۔ زیادہ تر لوگ تجسس کے شکار ہیں…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر لینڈ سلائیڈنگ، چوتھے روز بھی بڑی کامیابی نہ مل سکی
پاک افغان طورخم میں مٹی کا تودہ گرنے سے متاثرہ جگہ پر سرچ آپریشن کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ لینڈ سلائڈنگ کی جگہ سے ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر عبدالناصرکے مطابق ملبے تلے 5 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہے۔ ملبے میں پھنسی 16 سے زائد…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے بڑے ہسپتالوں کو فنڈز کی کمی سامنا، صحت انصاف کارڈ سکیم متاثر ہونے کا خدشہ
انور زیب خیبرپختوانخوا کے بڑے ہسپتالوں کو فنڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش آیا ہے جس کی وجہ سے صحت انصاف کارڈ پر مفت علاج کی سہولت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے محکمہ خزانہ کو 20 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کیلئے مراسلہ بھیج دیا…
مزید پڑھیں -
مفت آٹے کے حصول اور معیار سے متعلق شکایات، وزیراعلیٰ نے بالآخر نوٹس لے لیا
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے مفت آٹے کی تقسیم میں ڈیلرز کی طرف سے مستحقین سے پیسے وصولی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس ضمن میں سپیشل برانچ کو ڈیلرز پر نظر رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ صوبے بھر سے گزشتہ کئی دنوں سے اطلاعات سامنے آ رہی ہیں…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، قتل ہونے والے پولیس اہلکاروں کے جیکٹ اور ہیلمٹ سے گولیاں پار ہونے کا انکشاف
کوہاٹ میں گزشتہ شب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کے موت کے واقعے میں گولیاں اہلکاروں کے ہلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ سے آر پار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کوہاٹ پولیس کے مطابق جاں بحق کانسٹیبل قاسم کی بلٹ پروف جیکٹ سے چار گولیاں نکل کر ان کے سینے پر…
مزید پڑھیں