خیبر پختونخوا
-
ڈی آئی خان: 9 اوباشوں کی 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی بدفعلی
متاثرہ بچے کے والد کی رپورٹ پر تینوں نامزد ملزمان سمیت 9 ملزمان کے خلاف چائلڈ پروٹیکیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور، کالے شیشوں کے استعمال پر 9 ہزار 479 افراد کا چالان
شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔ چیف آفیسر
مزید پڑھیں -
6 سالہ مناہم اپنے دادا کی تصویر سے ہی پیار کر سکتی ہے!
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن نو سال گزرنے کے باوجود بھی گھر واپس نہ آ سکے۔ اسے اغواء برائے تاوان کی خاطر پشاور سے 2012 کو اغواء کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
مردان میں گیارہویں جماعت کے طلبا کو نویں کا پرچہ تھما دیا گیا
وقت ضائع ہونے پر سب سے معذرت خواہ ہوں، یہ ایک انسانی غلطی ہے، اس واقعے سےکسی کو نقصان نہیں ہوا، چئیرمین
مزید پڑھیں -
پشاور کارخانوں مارکیٹ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق
موبائل میں 3 اہلکار موجود تھے، اور ریپڈ رسپانس فورس کی موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، پولیس
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: حالیہ بارشوں میں 4 افراد جاں بحق 9 زخمی
صوبہ بھر میں 19 گھروں کو نقصان، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں سے نقصان کی رپورٹ جاری کر دی۔
مزید پڑھیں -
شہروں میں نصب موبائل ٹاورز کتنے خطرناک ہیں ؟
پشاور ہائی کورٹ نے شہری آبادیوں سے موبائل ٹاورز ہٹانے کا حکم دیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس وقت صوبے کے بڑے شہروں میں آبادیوں کے درمیان غیر قانونی ٹاورز نصب ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی پر سیاحت سے 6 ارب سے زائد کی آمدنی
عید کے دنوں میں شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کی خوبصورت نظاروں سے ایک لاکھ سے زائد سیاح محظوظ ہوئے۔ترجمان
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دینے کا انکشاف
بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا سیریس ایشوں ہے جو بھی اس میں ملوث پایا گیا اس کے چلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈی جی ہیلتھ
مزید پڑھیں -
‘پہلے لوگ گند باہر پھینکتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے’
عید کے دوران قربانی کے جانوروں کی آلائش ٹھکانے لگانے کے لئے پشاور کے چاروں ٹاؤنز میں پہلے سے پلان تیار کی تھی، ٹی ایم او
مزید پڑھیں