خیبر پختونخوا
-
ٹل، مکان کی چھت منہدم، پیش امام اہلیہ اور بیٹے سمیت جاں بحق
مولوی سید رحیم اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ کمرہ میں محوہ خواب تھا، رات گئے اچانک چھت گر گئی، 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا زخمی
مزید پڑھیں -
پشاور: اک بھائی نے بھائی دوسرے نے بہن کو قتل کر دیا
سربند کا لقمان آئس کا نشہ اور والدہ پر تشدد کرتا تھا، متنہ کی 20 سالہ مسماۃ (الف) کی منگنی ہوئی تھی جس سے اس کا بھائی ناخوش تھا۔
مزید پڑھیں -
”25000 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل کاروبار کے قابل بنائیں گے”
صوبے میں جلد ہی تین خصوصی ٹیکنالوجی زون مکمل کیے جائیں گے۔ عاطف خان کی جینڈر انکلیوسیو اسپیس درشلز میں کامیاب 14 خواتین کی قیادت میں سٹارٹ اپس کی گریجویشن تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
چارسدہ: آئس فروخت کرنے والی خاتون گرفتار
ڈی ایس پی تنگی محمد اسحاق خان کو تھانہ عمرزئی کے حدود میں اطلاع ملی کہ ایک خاتون آئس فروخت کرنے مصروف ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سنٹر قائم
نبی جان اورکزئی خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے بے بی فرینڈلی سنٹر بنادیا گیا ہے اور مختص کمرے کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دفاتر میں کام کرنے والی ایسی خواتین جن کے چھوٹے بچے ہیں ان بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے دفاتر…
مزید پڑھیں -
راحت العین کا الزام درست ہے یا ضیاء اللہ بنگش کی تردید؟
وہ جنسی تعلقات چاہتے ہیں اور میں جنسی تعلقات قائم رکھنا نہیں چاہتی: راحت، خاتون کا دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ ضیاء اللہ بنگش
مزید پڑھیں -
خاتون کے الزامات گمراہ کن ہیں۔ ترجمان ضیا اللہ بنگش
ضیاء اللہ بنگش کے مخالفین سیاسی میدان میں شکست کھانے کے بعد ایک عورت کا سہارا لے کر کردار کشی کر رہے ہیں۔ وضاحتی بیان
مزید پڑھیں -
باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پرمیرٹ کی خلاف ورزی کا الزام
وائس چانسلر نے میرٹ اور شفافیت کی بجائے، اقرباپروری اور جانبداری کے ذریعے اپنے من پسند امیدواروں کو منتخب کیا
مزید پڑھیں -
‘کسی کے گمراہ کرنے پر منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث ہوئی تھی’
جب میں گرفتار ہوئی تو میں سزا سے زیادہ اس بات سے پریشان تھی کہ جب میرے سسرال اور شوہر کو پتا چلے گا تو بدنامی تو ہوگی مجھے گھر سے نکال دیا جائے گا
مزید پڑھیں -
ٹانک: پولیو بائیکاٹ کا بائیکاٹ، بچوں کو قطرے پلوا دیئے گئے
بچوں کی صحت کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ محسود مشران
مزید پڑھیں