خیبر پختونخوا
-
طورخم پر کھڑی گاڑی کا یومیہ نقصان کتنا ہوتا ہے؟
دو ہزار سے زائد خالی کنٹینرز ایک ماہ سے نہیں آ سکے، ٹرانزٹ کے معاملات پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس
مزید پڑھیں -
1 ماہ کے دوران صوبہ بھر میں آتشزدگی کے 486 واقعات
68 واقعات کے ساتھ صوابی سرفہرست، پشاور سے 67 واقعات، درجنوں افراد جھلس کر زخمی یا جاں بحق ہوئے۔ ریسکیو 1122 کی رپورٹ
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی کرنے والا نوبیاہتا جوڑا غیرت کے نام پر قتل
دونوں میاں بیوی کی ایک ماہ قبل پسند کی شادی ہوئی تھی، لڑکی کا تعلق صوابی جبکہ مرد کا اکوڑہ خٹک سے ہے، بہن کی دعوت پر پشاور آئے تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کاکہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں پر سفری پابندیاں عائد کریں گے
مزید پڑھیں -
روشنیوں کے شہر میں پشتونوں کے ”سیاہ” دن
شہر کراچی میں پشتون اکثریتی علاقوں کی حالت زار بہ نسبت دوسرے علاقوں کے انتہائی بری ہوتی ہے، علاقہ کیا پورا ایک مسائلستان ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے لوگوں کا نکلنا سوالیہ نشان ہے۔ بابک
پڑوسی ممالک سے متعلق اور دیگر تمام اہم فیصلے پارلیمنٹ کے فلور پر ہونے چاہئیں۔ سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کا لنڈی کوتل میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیں -
افغان طالبہ کو پشاور پولیس سے کیا شکایت ہے؟
فرشتہ درانی کی انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او پشاور اور دیگر متعلقہ حکام سے شفاف تحقیقات، کارروائی اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی اپیل
مزید پڑھیں -
لوئر دیر: افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں حوالدار شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے حوالدار گل امیر شدید زخمی ہوئے تھے لیکن دوران علاج وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے کورونا وارڈ میں گزشتہ چند روز سے زیر علاج تھے
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کی جائیداد پر لینڈ مافیا کے قابض ہونے کا انکشاف
چند دن پہلے جامعہ پشاور کی انتظامیہ نےان دکانوں کو واگزار کرانے کی کوشش کی تو کرایہ داروں نے یونیورسٹی انتظامیہ پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا اور دکانیں خالی کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں