خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونحوا حکومت نے 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا
صوبائی وزیرقانون نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کےقیام کا فیصلہ لیا ہے جبکہ اس سلسلے میں 9 مئی واقعات سےمتعلق قرارداد کابینہ سےمنظوری کیلئے بھی پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات سے انتخابات سے جڑی ڈھاندلی کی تحقیقات کی جائے گی۔اور واقع میں ملوث افراد کے خلاف…
مزید پڑھیں -
چارسدہ ہسپتال میں دوبارہ لاکھوں روپے کے غبن کا انکشاف
اس سے قبل بھی ہسپتال میں 33 لاکھ روپے کا غبن ہوا ہے اور تحقیقات کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ اور جونئیر کلرک کے ملوث ہونے کا کیس ثابت ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں دفعہ 144 نافذ
ڈپٹی کمشنر پشاور نے حکم نامہ کے مطابق پشاور میں محرم الحرام کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ جس کے تحت گاڑیوں اور دکانوں کے سیاہ شیشوں، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔ غیر مجاز افراد کی طرف سے گاڑیوں پر پولیس لائٹس کے استعمال، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں…
مزید پڑھیں -
پشاور، تھانہ داؤد زئی کی حدود میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
پشاور کے نواحی علاقے تھانہ داؤد زئی کی حدود میں فریقین کے مابین فائرنگ سے چار افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔ پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے پر ہوا۔ زخمیوں اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کو نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی…
مزید پڑھیں -
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زبیر خان جان بحق، نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
سی ٹی ڈی اہلکار تھانہ زرمک میں تعینات تھا، چھٹی پر گھر آیا تھا۔ پولیس کا کہناہے کہ انہوں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے.
مزید پڑھیں -
پشاور میں مختلف فائرنگ کے واقعات میں 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی
پشاور میں گزشتہ روز چند گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا ریسکیو 1122 دریائے سوات سے صرف لاشیں برآمد کرے گی یا ضلعی انتظامیہ محض ایک اعلامیہ جاری کر کے بری الذمہ ہو جائے گی؟
موسم گرما میں ضلع سوات کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی اکثریت دریائے سوات میں نہانے اور کشتی رانی سے لطف اندوز ہوتی ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے اور اس میں متعدد لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں نشئی افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اور جرائم میں اضافہ،شہری غیر محفوظ
گزشتہ دنوں بندوق کی نوک پر ان کے پڑوسی کو گاڑی سے محروم کر لیا گیا تو اسی ہفتے ایک شخص سے لاکھوں نقدی چھین کر لے گئے۔
مزید پڑھیں -
پشاور،بڈھ بیر میں فائرنگ کا واقعہ، آٹھ افراد جاں بحق
فائرنگ کرنے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
سانحہ مدین- کسی بھی فرد، یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا دینے کی اجازت نہیں۔مفتی ڈاکٹر شوکت علی
میڈٰیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے تحقیقات کا دورانیہ کیا ہوگا۔
مزید پڑھیں