خیبر پختونخوا
-
ضلع تور غر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
تحصیل جدبا کے علاقے جھٹکا کے مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ شب گیارہ بجے کے قریب بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے فورا بعد دو گھروں پر مٹی کے تودے آ گرے ہیں جس سے دونوں گھر زمین بوس ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
رحیم اللہ یوسفزئی: صحافت کا روشن باب ہی نہیں لاچاروں کا سہارا بھی تھے
رحیم اللہ یوسفزئی اپنی مصروف صحافتی زندگی کے ساتھ اپنے آبائی علاقے کے لئے ایک بہترین سوشل ورکر رہے، انہوں نے ہمیشہ اپنے صحافتی تعلق کو غریب لوگوں کی بھلائی اور علاقے کی ترقی کے لئے استعمال کیا۔
مزید پڑھیں -
سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
رحیم اللہ یوسفزئی 10 ستمبر 1954 کو پیدا ہوئے، القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے انٹرویو کی وجہ سے انہیں کافی شہرت ملی۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
‘عوام تکلیف میں ہیں، حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی’
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، مہنگائی کی وجہ سے عوام انتہائی تکلیف میں ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری اور لائیو اسٹاک قیمتوں میں اضافہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کی،…
مزید پڑھیں -
ہزارہ کے جنگلی سور کا نیا مسکن ملاکنڈ ڈویژن، ہجرت کی وجہ کیا ہے؟
انور زیب ضلع بونیر میں جنگلی سور کی بڑھتی ہوئی آبادی مقامی کسانوں کیلئے درد سر بن گئی۔ گزشتہ دو سال میں گندم، مکئی اور دیگر فصلوں کا بڑا حصہ جنگلی سوروں کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہے۔ مکئی کی فصل کو جنگلی سور سے محفوظ رکھنے کیلئے مقامی لوگ رات کے وقت ٹولیوں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پروفیسرز اور لیکچرارز کا نصابی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا اعلان
حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو صوبہ بھر کے کالجز اساتذہ ایک بار پھر اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ خیبر پختونخوا پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
”میرے سو بیٹے ہوتے تو سب کو بھی ملک پر قربان کرنے سے دریغ نہ کرتا”
میں اللہ تعالیٰ کا نہایت مشکور ہوں کہ میرا ایک چھوٹا سا نذرانہ اس کے حضور پیش ہوا اور میرا بیٹا کپتان اجمل وطن عزیز پر قربان ہوا۔ چترال میں یوم دفاع کی تقریب سے شہدا کے والدین کا خطاب
مزید پڑھیں -
”احتجاج منظور لیکن دوسروں کو تکلیف دینے کا حق کسی کو نہیں”
پشاور ہائیکورٹ میں احتجاج اور جلسے جلوسوں کی وجہ سے سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور، صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
مری سے مالم جبہ تک، تین سو کلومیٹر پیدل سفر کا نیا ریکارڈ
یہ ریکارڈ ائم کرنے والے احسان حقانی سوات سے تعلق رکھنے والے صحافی اور ایک نجی نیوز چینل کے اینکر پرسن ہیں۔
مزید پڑھیں -
اس صلح کو میں نے کروڑوں روپے پر قبول کیا ہے۔ والد عاصمہ رانی
لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں آباد غلام دستگیر کے خاندان اور کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے مجاہد اللہ آفریدی کے خاندانوں کے درمیان تھرڈ ائیر میڈیکل سٹوڈنٹ عاصمہ رانی کے قتل کی دشمنی ختم
مزید پڑھیں