خیبر پختونخوا
-
سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا کے تمام تھانوں میں خواتین تفتیشی آفیسر مقرر کا حکم
محمد طیب سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے تھانوں میں خواتین تفتیشی آفیسر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے تاکہ وہاں غیرت کے نام پرہونے والے قتل مقاتلے کے مقدمات کی خواتین آفیسرتفتیش کرسکیں. عدالت عظمی کے جسٹس قاضی فائزعیسی نے یہ احکامات گذشتہ روز استغفراللہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں 52 سالہ کاکا جی نے قران حفظ کرنے کا اعزار اپنے نام کرلیا
عمر بڑھ جانے کے سبب قوت حافظہ کسی حد تک کمزور ہوجاتا ہے لیکن مسلسل محنت آپ کو اپنا ہدف حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔ کاکا جی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی سکھ برادری کا سب سے بڑا ڈر، جوان لڑکیوں کی جبری مذہب تبدیلی
گروپال کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2018 میں میرج ایکٹ ڈرافٹ تیار کیا گیا مگر اب تک نہ وہاں پر اسے قانونی شکل دی گئی اور نہ خیبرپختونخوا میں اس حوالے سے کوئی اقدامات اُٹھائے گئے۔
مزید پڑھیں -
مارخور کی تعداد میں کمی کی وجوہات کیا ہیں: بارڈر فینسنگ، ماحولیاتی تبدیلی یا غیرقانونی شکار؟
چیف کنزرویٹر اور ڈی ایف او سے بار بار درخواست کی لیکن ابھی تک کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، اب قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی میں اس مسئلے کو اجاگر کریں گے۔ عبدالاکبر چترالی
مزید پڑھیں -
صرف سوات کا نہیں پورے صوبے کا ”خپل” وزیر اعلیٰ ہوں۔ محمود خان
صوبے کے تمام علاقوں بشمول ضم اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں، سوات میں جو بھی ترقیاتی کام ہو گا وہ صوبے کے ہر ایک ضلع میں ہو گا۔ سوات میں اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیں -
میاں افتخار حسین پر حملے کی کوشش، اے این پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اس قسم کی غفلت سے کوئی بھی بڑا واقعہ رونما ہو سکتا تھا، واقعے کی مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ عوام کے سامنے لائی جائے۔ زاہد خان، مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھیں -
چترال: سکول گاڑی کو حادثہ، ایک طالبعلم جاں بحق 12 زخمی
زحمی فوری طور پر دیہی مرکز صحت شاہ گرام منتقل، انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ ان زحمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی نہ کرے۔ وزیرزادہ کیلاش
مزید پڑھیں -
پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد سے ماں کے پیٹ میں بچے کی موت، لواحقین کے احتجاج پر انکوائری شروع
خاتون کے بھتیجے کا کہنا تھا کہ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کے کہنے پر رپورٹ تبدیل کی ہے اور واقعہ کو طبعی موت قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
”میری ماں کے پاس بیٹھا وہ داڑھی والا نوجوان کوئی اور نہیں بلکہ ایک جن تھا”
کچھ ہی وقت بعد اس نوجوان کا جسم غائب ہو گیا صرف اس کی گردن اور سر ہی نظر آنے لگے، وہ میری طرف مسلسل دیکھ اور مسکرا رہا تھا۔ ایک خاتون کی رونگٹے کھڑے کرنے والی کہانی
مزید پڑھیں -
پشتو نظم کی دنیا کے باپ عبدالرحیم مجذوب بھی انتقال کر گئے
مرحوم کو نظموں کا باپ کہا جاتا تھا، وہ 14 جنوری 1935 کو نار صاحبداد میدا خیل لکی مروت میں جاگیردار عبد الکریم کے گھر پیدا ہوئے۔
مزید پڑھیں