خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا اسمبلی اتنخابات کے لئے حتمی تاریخ، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا
افتاب مہمند خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے لئے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ روز بہ روز پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق تاریخ نہ دینے پر پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا کو قانونی نوٹس بجھوا دیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے بھی گورنر سے حتمی تاریخ لینے کی ایک اور…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر آمد و رفت اور تجارت، پابندیاں نرم کرنے پر اتفاق
محراب افریدی پاکستان نے افغانستان کے بارڈر حکام کو طورخم بارڈر پر مریضوں اور ٹرانزٹ کے لئے پابندیاں نرم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ گزشتہ روز دونوں ممالک کے حکام نے بارڈر کے اس جانب طورخم گمرک میں فلیگ میٹنگ کی جس میں مختلف امور اور مسائل پر تفصیلی بحث کی گئی۔ میٹنگ میں…
مزید پڑھیں -
بنوں میں فائرنگ سے سکول بچے اور پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول بچے اور پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں جن بھی سکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقہ چکر منڈان میں ڈی آئی خان روڈ پر آج دوپہر ایک ویگو گاڑی سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس…
مزید پڑھیں -
مردان، عدالت کا لڑکی سے جنسی زیادتی اور قتل کے مقدمے کا پانچ سال بعد فیصلہ
مردان کے ایک مقامی عدالت نے نوجوان لڑکی کے اغوا، جنسی زیادی اور قتل کے مقدمے میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ تحصیل تخت بھائی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان میں سے دو اسماعیل اور احسان اللہ پر دفعہ 302 ثابت ہونے پر انہیں…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں مردم شماری کرنے والے ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، شمالی وزیرستان میں فورسز کی کاروائی
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مردم شماری ٹیم کے سکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ تھانہ درابن پولیس کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کی ٹیم آج دوپہر گرہ مستان کے علاقے میں اپنی ڈیوٹی نبھا رہی تھی کہ اس دوران دہشت گردوں نے ان…
مزید پڑھیں -
مردان کی نصرت آراء، جنہوں نے خواتین کو زندگیاں دیں
عبدالستار مردان سے تعلق رکھنے والی نصرت آراء معاشرے کی دوسری خواتین کے لئے ایک مثال بن گئی ہیں۔ معاشرے اور بالخصوص خواتین کے حقوق کے لئے ان کی کوششیں کافی سراہی جا رہی ہیں۔ نصرت آراء کے کارناموں میں بے گھر اور زندگی کے خطروں سے دوچار خواتین کے لئے محفوظ جگہ پر دارالامان…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا پولیس نے پنجاب پولیس کے مراعات کی تفصیلات جاننے کے لئے خطوط لکھ ڈالے
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا پولیس نے صوبہ پنجاب کی محکمہ پولیس کے الاونسز سے متعلق تفصیلات جاننے کیلئے پنجاب پولیس کو دو خطوط ارسال کر دئیے۔ ارسال کئے گئے خطوط میں پنجاب پولیس سے میڈیکل ایس او پی اور تعلیمی اخراجات کی تفصیلات مانگے گئے ہیں۔ اسی حوالے سے سی سی پی پشاور آفس کی…
مزید پڑھیں -
منشیات، جنسی بے راہ روی، 18 سال بعد لبنٰی کو اب اپنی غلطی کا احساس ہوگیا
شازیہ نثار چند سال پہلے لبنیٰ کی زندگی ایک عذاب سے کم نہ تھی۔ وہ نشے کی لت میں مبتلا تھیں، خاوند سے طلاق لینے کے بعد پہلے بڑے پارٹیوں میں جانے لگی، جنسی بے روی کا شکار ہوگئی تو ساتھ میں سڑک کنارے بیٹھے ہیروئنچیوں کے ساتھ بھی مل بیٹھ گئی اور ہیروئن کی…
مزید پڑھیں -
آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے آئی جی کے پی کے لیے تین ناموں کی سمری ارسال بھیجی گئی تھی جن میں محمد سعید خان، اختر حیات گنڈاپور اور سہیل تاجک کے نام شامل تھے۔
مزید پڑھیں -
سکھ کمیونٹی کا سیلاب زدگان کیلئے امدادی پیکج
شہزاد نوید۔ سوات پاکستان بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والی تباہی اور معاملات کی حساسیت کا اندازہ ہونے کے بعد ہر فرد انفرادی یا اجتماعی سطح پر امداد اکٹھی کرنے اور اسے ضرورت مندوں تک پہنچانے کے بارے میں سوچ رہا ہے جس میں اقلیتی برادریاں بھی پیش پیش ہیں۔ خبیر پختونخواہ…
مزید پڑھیں