خیبر پختونخوا
-
دریا پر سیر و تفریح کے دوران ڈوبنے کے بڑھتے واقعات
خیبر پختونخوا کے دریا ہر سال نئی جانوں کو اپنے قبضے میں لیتے ہے اور یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جو ابھی ان دریاؤں کی گہرائی سے واقف بھی نہیں ہوتے وہ دریا کے موجوں کی نظر ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹانک میں اغوا شدہ ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش برآمد
آج صبح ٹانک میں دو قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی۔ جن میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش تھانہ ملازئی کی حدود سے برآمد کی گئی. ڈاکٹر عارف کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا. اغواء کاروں نے گائے کے علاج معالجے کے بہانے گاؤں پک بلایا.جب ویٹرنری اسسٹنٹ…
مزید پڑھیں -
پولیو ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق
پشاور ميں پولیو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے پولیس اہلکار کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے جانبحق کر دیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پولیس کانسٹیبل شاہ نواز ، جو کہ گھر آیا تھا اور صبح موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا کہ راستے میں سلمان خیل نہر غارہ پر فائرنگ کا نشانہ…
مزید پڑھیں -
کے پی، بالائی علاقوں میں گرمی کی ستائی عوام کے لئے خوشخبری۔
رواں ہفتے کے دوران گرمی کی شدت میں کمی کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی
پولیس نے زخمی پولیس اہلکار کو علاج معالجے کیلئے ڈی ایچ او کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر ہے، جبکہ ہلاک دہشت گرد کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس،ہسپتال اہلکار معطل
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ طالب علم کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس لایا گیا تو بیڈ سارے فل تھے۔ ریفرل زیادہ ہونے سے پشاور کے تمام ہسپتالوں میں آئی سی یو بیڈ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع
پولیو مہم کے دوران 26 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔ انسداد پولیو مہم سات جون تک جاری رہے گی۔ 2023 میں پولیو کیسز کی تعداد چار،جبکہ رواں سال پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
بشکیک سے مزید 287 طلبہ کی آمد
اب تک پانج خصوصی پروازوں کے ذریعے کل 1450 طلبہ کو وطن واپس لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا سرکاری افسران اپنی ڈیوٹی کے دوران تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر ایک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اپنے دیگر ماتحت آفیسرز کے پشت پناہی کر رہی ہو اور ESTA-Code کو ہوا میں اڑایا جارہا ہو تو اس کے خلاف کون ایکشن لے گا یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے؟
مزید پڑھیں