خیبر پختونخوا
-
چترال سےدیر بالا آنے والی سوزکی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت محب اللہ، عجیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ حمید اللہ شدید زخمی گیا، ریسکیو 1122 اور مقامی افراد جاں بحق اور زخمی افراد کو کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے کن بالائی اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہوئی ہیں؟
پشاور شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 36 سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کے لیے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق، نئی پرچی فیس 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ اس فیصلے کی منظوری…
مزید پڑھیں -
صوبے بھر میں بارشوں سے 6 افراد جاں بحق اور 977 گھروں کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے
پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک مرد، ایک خاتون…
مزید پڑھیں -
مردان: رستم بونیر روڈ، مکان میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر جاں بحق
مردان کی تحصیل رستم، بونیر روڈ پر سرخابی کے پہاڑی علاقے میں واقع ملنگ خانہ میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، متوفین کی شناخت چھ گھنٹے بعد کی گئی۔ جان بحق افراد میں دو کا تعلق پشاور، دو کا…
مزید پڑھیں -
اے ڈی بی نے خیبرپختونخوا کے لیے 320 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے خیبرپختونخو کے لئے 320 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، جو خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے منصوبے پر خرچ کیا جائے گا۔ یہ قرض دیہی علاقوں میں 900 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر، سیلاب سے تحفظ، اور علاقے کی سیاحت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت…
مزید پڑھیں -
لکی مروت، پولیس دھرنا ختم،پاک آرمی نے انخلاء کیلئے چھ دن کی مہلت لے لی
دھرنے میں شامل پولیس اہلکاروں اور سویلین کے خلاف کوئی تادیبی کاروائی نہیں کی جائے گی۔ اگر معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو پولیس دوبارہ دھرنا دے گی۔
مزید پڑھیں -
ٹیکس چوری اور فراڈ میں ملوث افراد کی اطلاع دیں اور انعام حاصل کریں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ٹیکس چوری اور فراڈ میں ملوث افراد کی اطلاع دینے والوں کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کیا۔ مزمل اسلم نے اس بات کا یقین دلایا کہ اطلاع دینے والوں کے نام مکمل…
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیس اہلکار کے قتل کے خلاف پولیس کا احتجاج، پولیس لائن چوک ٹریفک کے لیے بند
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا واحد مطالبہ قاتلوں کی گرفتاری ہے، چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ۔ پولیس نے مطالبہ کیا کہ ان کے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
مزید پڑھیں -
دو صورتوں میں دھرنا ختم ہوگا، علاقے سے پاک فوج کا انخلا یا پھر ہمیں شہید کر دیا جائے، پولیس مظاہرین
دھرنے سے پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں ،مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں مسافر دو راتوں سے سڑک پر ہیں۔
مزید پڑھیں