خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کا فیصلہ
شوکت یوسف زئی سے اطلاعات کا قلمدان لے کر انہیں وزیر کھیل بنائے جانے کا امکان، ان کی جگہ صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر کو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بنایا جائے گا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
‘بی آر ٹی کی لاگت لاہور میٹرو بس سے ایک روپے بھی زیادہ ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا’
شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ پشاور بی آر ٹی منصوبے کی لاگت مجموعی طور پر لاہور، اسلام آباد اور ملتان میٹرو بس منصوبے سے بھی زیادہ ہے
مزید پڑھیں -
میرہ سوڑیزئی میں بیٹیوں کیساتھ بدفعلی کرنے والا باپ بیوی کے ہاتھوں قتل
قاتل بیوی نے فرار ہونے کے بجائے خود کو پولیس کے حوالے کردیا، ابتدائی تفتیش میں تہلکہ خیز انکشافات کردیئے، مزید تحقیقات جاری
مزید پڑھیں -
نوشہرہ کے بعد دیر بالا میں گیس سلینڈر کا دھماکہ، ایک بچہ جاں بحق
دھماکے میں ایک بچہ اور چار خواتین زخمی بھی ہوئیں، خگرام کے مقام ڈمپر اور کوسٹر کے درمیان تصادم میں 15 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیں -
"لوگوں کی مخالفت کے باوجود مجسمہ سازی کا فن جاری رکھوں گی”
درگئی کے علاقہ ہریانکوٹ سے تعلق رکھنے والی میٹرک کی طالبہ الماس خانم نے مجسمہ سازی کا فن کسی ادارے سے نہیں سیکھا بلکہ اپنے بڑے مصور بھائی سے سیکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان، نوشہرہ، کرک، مختلف حادثات و واقعات میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
مردان میں تریفک حادثات میں والد دو بچوں سمیت جاں بحق، نوشہرہ گیس لیکج دھماکے کی زخمی خاتون جاں بحق ہو گئی، کرک میں فیکٹری چوکیدار قتل
مزید پڑھیں -
بلین ٹری سونامی: خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم مہم کاحصہ
یہ ایک صحتمندانہ سرگرمی ہے جس سے طلبا کا وقت ضائع نہیں ہوگا بلکہ ان کو ایک صحتمندانہ سرگرمی میں حصہ لینے کا موقع گا
مزید پڑھیں -
’ہیلو میں وزیراعلیٰ محمود خان بول رہا ہوں‘
یوسف خان صاحب کیا حال ہے۔ میں کہہ رہا تھا کہ آپ نے زمین کا ایک انتقال درج کیا ہے
مزید پڑھیں -
صوابی، قتل کی گئیں 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز کیلئے شہداء پیکج کی منظوری
مجموعی طور پر دونوں ورکرز کے ورثاء کو 88 لاکھ روپے ملیں گے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ
مزید پڑھیں -
ڈیرہ، پولیس چیک پوسٹ پر مسلح موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کا حملہ
8 سے 10 حملہ آوروں کی پوسٹ پر فائرنگ، راکٹ لانچرز بھی داغے، جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
مزید پڑھیں