خیبر پختونخوا
-
سوات، غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم
خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کے علاقہ مالم جبہ میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جس میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اور اسپشل سیکرٹری داخلہ شامل…
مزید پڑھیں -
بہترین سبزیوں کے لئے مشہور ضلع مہمند میں کاشتکاروں، سبزیوں کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرزکو درپیش مشکلات
ڈرائیور شاہ ولی خان نے بتایا کہ جب ہم سبزیاں لوڈ کرکے سبزی منڈی سے مین روڈ پر آتے ہیں تو جگہ جگہ ٹریفک پولیس کی طرف سے جرمانے کے پرچے دیئے جاتے ہیں۔ ہمارے ضلع مہمند کی ٹریفک پولیس کے پرچے ضلع چارسدہ اور ضلع پشاور کی پولیس نہیں مانتی۔ وہ پانچ ہزار تک…
مزید پڑھیں -
کل سے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیو ڈیوٹی سے انکار پر11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
بنوں پولیس نے 11 اہلکاروں کو ڈیوٹی سے برخاست کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہلکاروں کو لکی مروت پولیو مہم کے لیے بھیجا جانا تھا تاہم انہوں نے پولیو ڈیوٹی سے انکار کر دیا جس کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، برخاست کیے گئے اہلکار مسلسل ایک سابق پولیس اہلکار کی…
مزید پڑھیں -
زہریلی دوا کھانے سے کالام میں بچیوں کی اموات
سوات میں کالام کے علاقے میں زہریلی دوائی کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق جبکہ تیسری کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان بچیوں نے گھر میں پڑی زہریلی دوائی کھا لی، جس کے نتیجے میں ان کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ بچیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کالام منتقل کیا گیا، لیکن…
مزید پڑھیں -
بنوں، سب ڈویژن پولیس کی آسامیوں میں کمی کے خلاف امیدواروں کا احتجاج
"ہم غریب لوگ ہیں اور ہمیں اپنا حق دیا جائے۔ ہمیں سیٹوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنی ملازمت کے خواب کو حقیقت بنا سکیں۔"
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں پہلی بار پولیس سہولت مرکز کا قیام، مگر عوام کیلئے کون کونسی سہولیات ہونگی؟
پولیس سہولت مرکز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران 2 ہزار 167 کیریکٹر و کلئرنس سرٹیفیکیٹس، 360 ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء، 1242 گمشدگی رپورٹس، 50 کرایہ داروں کی رجسٹریشن اور خواتین ڈیسک پر 560 متفرق مسائل کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مردان میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد زخمی
مردان، رستم بونیر روڈ پر شہیدانوں چوکی کے قریب کوسٹر الٹ جانے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، یہ حادثہ ایک گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جو بونیر سے سرگودھا جا رہی تھی۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور دو ایمبولینسیں فوراً موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں -
چترال سےدیر بالا آنے والی سوزکی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت محب اللہ، عجیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ حمید اللہ شدید زخمی گیا، ریسکیو 1122 اور مقامی افراد جاں بحق اور زخمی افراد کو کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے کن بالائی اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہوئی ہیں؟
پشاور شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 36 سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں