خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
یہ فیصلہ خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس کے دوران ہوا جس کے مطابق تمام ہاسٹلز بھی بند رہیں گے جبکہ تمام فیسٹیول اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 24 مشتبہ کیسز کلئیر قرار
مجموعی طور پر صوبے میں اب تک کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 27 تک پہنچ گئی جس میں سے 24 کیسز کو کلئیر قرار دیا گیا ہے ان میں سے تین کیسز کی رپورٹ آنا باقی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز، تعداد 15 ہو گئی
لکی مروت کی تحصیل بیٹنی میں 14 ماہ کی بچی ، جنوبی وزیرستان کے علاقے شاکئی میں 13 کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ملک بھر میں تعداد 29 ہو گئی۔ ای او سی
مزید پڑھیں -
کورونا کا مشتبہ مریض طورخم سے پشاور پولیس ہسپتال منتقل
اضعر خان سکنہ اسلام آباد کو شبہ پڑنے پر طورخم بارڈر پر پشاور منتقل کیا گیا جہاں علاج معالجہ کے بعد اسے اسلام آباد بھیج دیا جائے گا۔ ڈی ایچ او خیبر
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس, سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملازمین کی سکریننگ شروع
روایتی مصافحے اور ہاتھ ملانے سے گریز، کچھ عرصے کے لیے تمام بائیو میٹرک حاضری بند کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: ’ملزمان نے گھر میں گھس کر گینگ ریپ کیا‘
انہیں یکم مارچ کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا، جب وہ رات کو اپنی والدہ کے ہمراہ کمرے میں سوئی ہوئی تھیں
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد: گاڑیوں پربرفانی تودہ گرنے سے 4 افرادجاں بحق
ریسکیو اہلکار اور مقامی لوگ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں برفانی تودہ گرنے سے حادثہ کا شکار تین گاڑیاں روڈ سے نیچے گہری کھائی میں گری ہیں
مزید پڑھیں -
ٹانک کی لڑکی اقوام متحدہ کے مشن تک کیسے پہنچی؟
مجھے بچپن سے فورسز جوائن کرنے کا شوق تھا لیکن معاشرے کی تنگ نظری کی وجہ سے میں گھر میں قید ہو کر رہ گئی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور کی عارفہ کا ایک کمرے سے بیوٹی سیلون تک کا سفر
خواتین گھر میں بھی پارلر چلا سکتی ہیں لیکن کمرشل ایریا میں اپنا سیٹ اپ کھول کر وہ بہت کامیابی حاصل کرسکتی ہیں۔ پشاور بیوٹی سیلون کی بانی کا ٹی این این کے ساتھ خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں ہیلپ لائن قائم کردیا گیا
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہری ہیلپ لائن کے ذریعے ہفتہ اور اتوار کو بھی اطلاعات اور معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں