خیبر پختونخوا
-
پشاور کی بچیوں کے لیے مفت رکشہ سروس
میری اپنی بہنیں اس وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکیں لہذا میں چاہتا ہوں کہ باقی بچیاں تعلیم حاصل کریں۔‘
مزید پڑھیں -
جمعیت کا جامعہ پشاور کیلئے ایک ارب روپے بیل آوٹ پیکج کا مطالبہ
ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کے علاوہ یونیورسٹی کے غیر ضروری اخراجات و بد انتظامی خسارے کی بڑی بڑی وجوہات ہیں، حکومت اپنا کردار ادا کرے۔ ترجمان جمعیت طلبہ
مزید پڑھیں -
جامعہ پشاور شدید مالی بحران کی زد میں، فروری کی تنخواہ دینے سے قاصر ہیں، وائس چانسلر
اکاؤنٹس میں صرف 6 کروڑ روپے، ایچ ای سی کو گرانٹ کی مد میں 13 کروڑ باقی،جامعہ کو مزید 20 کروڑ روپے درکار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط
مزید پڑھیں -
درندے پھول مسل رہے ہیں، معاشرہ سو رہا ہے
تازہ ترین واقعہ نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک چار سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘امتحان پاس کیا انڈکشن نہیں ہوئی’ خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز سرتاپا احتجاج
ڈیمانڈ بیسڈ انڈکشن پالیسی ختم کی جائے اور تمام ڈاکٹرز کی انڈکشن کےلئے سیٹوں میں اضافہ کیا جائے۔ مظاہرین کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
‘جو خوبصورتی اپنے ملک میں ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے’
مردان سے تعلق رکھنے والے عمران نامی سعودی پلٹ جوان نے ٹی این این کو بتایا کہ گلیات میں دوستوں کے ساتھ گزارے گئے یہ تین چار دن ان کی زندگی کے بہترین اور یادگار دن ہیں۔
مزید پڑھیں -
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت مسترد
واضح رہے کہ منظور پشتین کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف ائی آر) ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہی درج ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: اشیائے خوردونوش پر ایکسپائری تاریخ تبدیل کرنے والا گروہ گرفتار
ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر عظمت وزیر نے بتایا کہ گودام میں ملک پیکس، ٹی وائٹنر اور دیگر مشروبات پر ایکسپائری تاریخ تبدیل کی جارہی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور: امام مسجد پر ساتویں جماعت کی طالبہ کے اغواء کا الزام
تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کو بتایا کہ اس کی 14 سالہ بیٹی مسماۃ کرن بی بی جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے گھر سے سکول جانے کے لیے نکلی تھی
مزید پڑھیں -
ہمارے خلاف ٹھیک ٹھاک سازش ہوئی ہے: عاطف خان
عاطف خان کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم ہے کہ ان کے خلاف کون سازش کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں