خیبر پختونخوا
-
ایبٹ آباد میں سکول کوسٹر الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی
ابیٹ آباد بگنوتر بٹنگی موڑ کے مقام پر ہری پور ریحانہ عمر اسلامک پبلک سکول کی ٹرپ پر آنے والی کوسٹر واپسی پر بریک فیل ہونے کے باعث اُلٹ گئی۔ کوسٹر میں 42 طالبات اور 8 ٹیچرز سوار تھے۔ کوسٹر حادثے میں زخمی ہونے والے 12 افراد کو مقامی ہسپتال کی ایمرجنسی لایا گیا۔ 12 زخمیوں…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر،جمرود پولیس نے اربوں روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس کی بین الصوبائی منشیات اسمگلرز کے خلاف انٹلیجنس بیس پر بڑی کارروائی کی گئی۔ ہیروئن کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوش کو ناکام بنادیا گیا۔ ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے مالیت کی 67 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او…
مزید پڑھیں -
عیدالاضحی اورخیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کی سیر – باڈگوئی ٹاپ کا راستہ کلئیر
باڈگوئی ٹاپ سطح سمندر سے تین ہزار پانچ سو میٹر بلندی پر واقع ہونے سے یہاں کئی فٹ برفباری سے دسمبر،جنوری میں سوات اور اپردیر کے مابین ٹریفک کیلئے پانچ سے چھ مہینے تک بند ہوتا ہے.
مزید پڑھیں -
شانگلہ، بیٹوں کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق
زرائع کے مطابق باپ اور بیٹوں کا آپس میں جائیداد کی تقسیم پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور،5 سالوں میں غیرت کے نام پر کتنے قتل ہوئے؟
سلمان یوسفزئی ‘میں صبح نماز کے لئے مسجد کی طرف گھر سے نکلنے والا تھا کہ اس دوران دروازے پر کسی نے دستک دی اور جب میں باہر نکلا تو میرے بھائی کے سسرال والے کھڑے تھے۔ میں نے حیرانگی سے ان سے خیریت دریافت کی تو انہوں نے بتایا کہ ابرار اور اسکی بیوی…
مزید پڑھیں -
سیاحوں اور مسافروں کے لئے خوشخبری
بابوسر روڈ کو 7 ماہ تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ روڈ کو شدید برفباری کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں دیامر کے ڈپٹی کمشنر فیاض احمد نے کہا ہے کہ بابوسر ٹاپ اور قریبی علاقوں سے برف ہٹانے کے بعد بابوسر روڈ کو پیر…
مزید پڑھیں -
شانگلہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے ہلاکتیں
شانگلہ میں تحصیل بیشام کے یونین کونسل میرہ میں باٹکوٹ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے پانچ خواتین سمیت چھ افراد جابحق جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پراڈو جیپ میں سوار نو افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو گھر جارہے تھے کہ باٹکوٹ کے مقام پر…
مزید پڑھیں -
16 سال بعد پشاور میں ناردرن بائےپاس کی تعمیر میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ
31 دسمبر تک روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
قربانی کے جانوروں کے بڑھتے ہوئے نرخ، خریدار اور بیوپاری دونوں پریشان
شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں پریشانی اس بات کی ہے کہ قربانی بھی تو کرنی ہے لہذا کریں کیا؟
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں پشتو فلم کی اداکارہ خوشبو گولی لگنے سے جاں بحق
قاتل کی شناخت اور محرک نامعلوم ہے۔
مزید پڑھیں