خیبر پختونخوا
-
شانگلہ، کورونا کے شبہ پر تبلیغی جماعت کا ایک رکن ہسپتال، 11 ساتھی قرنطینہ منتقل
مسجد سیل، جماعت کے اراکین سے ملنے والے لوگوں کی فہرستیں بنائی جا رھی ھیں اور معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں کہ وہ کہاں کہاں قیام کرچکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: موجودہ حالات میں سلام ہاتھ ملانے سے بہتر ہے، علماء کرام
غریب طبقہ کیلئے زیادہ سے زیادہ زکوات، خیرات، عطیات اور صدقات دیں۔ علما کرام
مزید پڑھیں -
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 31، مشتبہ کیسز 170 ہیں۔ مشیر اطلاعات
اگر عوام حکومت کے احکامات پر عمل کریں تو جو پابندیاں لگائی گئی ہیں یہ بھی بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
کرک، قاتلانہ حملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے وکیل جاں بحق
گل راؤف ایڈووکیٹ کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی، واقعہ میں ملوث ایک ملزم کی لاش پہاڑوں سے مل گئی ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
پشاور میں شادی کی تقریب منعقد کرنے پر دلہا گرفتار
صوبائی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تقریبات پر پابندی کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور انتظامیہ نے شادی کے ایک تقریب پر چھاپہ مارا ہے اور دلہے کو گرفتار کرلیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شادی کی یہ تقریب رنگ روڈ پشتخرہ پر جاری تھی جس اسسٹنٹ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کرونا سے تیسری ہلاکت، پاڑہ چنار کی خاتون میں بھی وائرس کی تصدیق
چند دن پہلے ایران سے واپسی کے دوران جانبحق ہونے والی خاتون میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس سے صوبے میں مصدقہ کیسز کی تعداد 31 تک پہنچ چکی ہے جن میں 3 کی موت بھی واقع ہوگئی ہے۔ نئے کیس کے ساتھ پاکستان میں اس وبائی مرض کے متاثرین 645 تک…
مزید پڑھیں -
‘چترال میں کرونا کی تشخیص کا کوئی انتظام نہیں’
چترال میں نہ تو کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے پاس علاج کی سہولت ہے نہ اس کی تشحیص کیلئے کوئی لیبارٹری یا مشنری موجود ہے، یہاں تک کہ چترال بھر کے ہسپتالوں میں سکریننگ مشین تک نہیں ہے جس سے کرونا وایریس کی تشحیص ہوسکے۔ جب تک منتحب نمائندوں، مذہبی اور…
مزید پڑھیں -
مہمند ضلع میں مقامی صحافی کے گھر دھماکہ
قبائلی ضلع مہمند میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا ہے جس سے گھر کو جزوی نقصآن پہنچا ہے۔ ٹی ااین این نمائندہ کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے صحافی تبسم مومند کے گھر کے ساتھ بارودی مواد رکھا تھا جس کے پھٹنے سے گھر کا…
مزید پڑھیں -
آج سے مارکیٹس،شاپنگ مالز اور ریسٹورینٹس، کل سے ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ
پشاور سمیت صوبہ بھر میں آج صبح 9 بجے سے 24 مارچ تک مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور ریسٹورینٹس بند، بندش کا اطلاق اشیاء خوردونوش اور ادویات کی دکانوں پر نہیں ہو گا۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیں -
‘کرونا سے جانبحق ہونے والے سعادت خان کا سوئم بھی نہیں کرنے دیا گیا’
مردان کی منگا یونین کونسل کی مجموعی آبادی 25 سے 30 ہزار کے درمیان ہے جس میں زیادہ تر لوگ روزانہ اجرت مزدوری کرنے والے لوگ ہیں جن کے گھروں میں تقریباً فاقے پڑ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں