خیبر پختونخوا
-
وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کو محکمہ صحت کا اضافی قلمدان تفویض
قبل ازیں محکمہ صحت کا قلمدان صوابی سے ممبر صوبائی اسمبلی شہرام ترکئی کے پاس تھا جنہیں وزیراعلیٰ محمود خان کیخلاف سازش کرنے پر کابینہ سے فارغ کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
یوم یکجہتی کشمیر، بونیر میں سکھ برادری کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد
کشمیری مسلمانوں پر ظلم ڈھایا جارہا ہے اور آج ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر آج ہم نے ریلی کا اہتمام کیا ہے۔ سنت سنگھ
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیو کے بڑھتے کیسز، ذمہ دار کون؟
لوگ ہمارے ہاتھ سے بچوں کو پولیو قطرے پلانا تو دور کی بات بلکہ الٹا ہمیں گھروں سے زبردستی نکال دیتے ہیں
مزید پڑھیں -
کیا حکومتی گرانٹ جامعہ پشاور کے مالی بحران کا حل ہو سکتی ہے؟
صوبائی حکومت کی گرانٹ سے مالی بحران ختم ہو جائے گا۔ یونیورسٹی ترجمان، مالی بحران کا مستقل حل نکالا جائے کیونکہ مستقبل میں بھی بحران کا خدشہ ہے۔ پیوٹا صدر
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا آغاز اپریل سے ہوگا
خیبرپختونخوا حکومت نے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت گھروں کی تعمیر کا سلسلہ اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا پہلے پروجیکٹ میں جلوزئی ہاوسنگ سکیم نوشہرہ میں کم امدن والے افراد اور سرکاری ملازمین کے لئے گھر بنائے جائیں گے۔ وزیرہاوسنگ ڈآکٹر امجد علی نے کہا ہے…
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کپتان چپل کی مقبولیت میں بھی کمی
پشاوری چپل کی ایک خاص قسم کپتان چپل کے نام سے مشہور ہوئی تو پھر کیا پی ٹی آئی کے ہر ورکر کے پاؤں میں یہ چپل نظر آئی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا پر ٹڈی دل کا حملہ، غذائی قلت پیدا ہونے کا اندیشہ
ملک باالخصوص خیبر پختونخوا کو اس وقت آٹے کی قلت کا سامنا, گندم کی پیداوار متاثر ہونے سے حالات مزید گھمبیر ہونے, مویشیوں کیلئے چارہ کم پڑنے کا خطرہ
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مہ جبین قزلباش کیلئے نقد امداد
گلوکارہ کو علاج کے معاملے میں پوری طرح سپورٹ کیا جائے گا۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
بنوں، جانی خیل میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
نامعلوم شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد نیک امان اللہ کے گھر کے ساتھ نصب کیا تھا جس کے پھٹنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ضلعی انتظامیہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مابین مذاکرات کامیاب، صوابی میں پولیو مہم شروع
ایل ایچ ڈبلیو نے پانچ روز قبل قتل ہونے والی دو ورکروں کے قاتلوں کی گرفتاری تک مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا، پرمولی سمیت دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، ضلع بھر میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی
مزید پڑھیں