خیبر پختونخوا
-
ڈی آئی خان: پولیس موبائل پربم حملہ، ایک اہلکار جاں بحق
پولیس نے بتایا کہ پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے جوانوں کو پہنچایا جارہا تھا کہ اس دوران پولیس موبائل پردھماکہ ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے تین دوستوں کا پشاور زلمی سے محبت کا انوکھا انداز
پینٹر، محمد احمد ہمدر اور ان کے دو ساتھی امجد خان رنگساز اور دولت خان، رکشہ ڈرائیور شہر کے مختلف علاقوں میں زلمی ٹیم کیلئے خوب صورت اور دیدہ زیب انداز میں دیواروں پر پینٹنگز کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
صنعتی شعبے کو سستے داموں بجلی فروخت کرنے کا ماڈل تیار
پیہور پن بجلی گھر سے پانچ صنعتی یونٹس کو سستی بجلی فراہم کی جائے گی، صوبے کو سالانہ 305 ملین روپے کی آمدن، 3 ہزار لوگوں کو براہ راست روزگار ملے گا۔
مزید پڑھیں -
این ایف سی ایوارڈ، 7 ماہ میں صوبائی حکومت کو 236 ارب روپے کی ادائیگی
پنجاب کو 746 ارب روپے، سندھ کو 354 ارب روپے، جبکہ بلوچستان کو 164 ارب روپے منتقل
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مزید 5 بچے پولیو کا شکار
ڈیڑھ ماہ میں ملک کے مختلف حصوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 17 ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
عوام کے محافظ لٹیرے نکلے، پشاور کا تاجر لاہور پولیس کے ہاتھوں لٹ گیا
وقار 1 لاکھ 50 ہزار کی نقدی سے محروم، تھانہ مزنگ کی پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے سے انکار کردیا، افسر کے کہنے پر مقدمہ درج کرکے ٹوکن دیدیا۔ متاثرہ تاجر
مزید پڑھیں -
‘مدیحہ کے قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دی جائے’
ضلع ہنگو میں نو سالہ مدیحہ کے قتل کے خلاف اور قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
مزید پڑھیں -
‘حکومت پہلے سڑکوں کی حالت بہتر کرے اس کے بعد تفریحی کھیل منعقد کرے’
چترال کی جنت نظیر وادی مڈگلشٹ میں تین روزہ برفانی کھیل سنو سکیئنگ اختتام پذیر ہوا۔
مزید پڑھیں -
ہنگو: 9 سالہ مدیحہ قتل کیس میں 16 مشتبہ افراد گرفتار
ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں قتل ہونے والی 9 سالہ مدیحہ کی قتل کا ایف آئی آر تھانہ دوآبہ میں درج کردیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں آج سے 5 روزہ پولیو مہم شروع
جس کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 67 لاکھ 52 ہزار 326 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں