خیبر پختونخوا
-
کانسٹیبل کیلئے 40 ہزار سے زائد بے روزگاروں کی درخواستیں، صرف 5 ہزار 867 ہی کامیاب
تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کا اب کوالٹی چیک کا مرحلہ 20 اکتوبر کو ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں -
پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ تیار، جلد ایوان میں پیش کیا جائے گا
پولیس افسران نے اپنی قانونی یا اخلاقی ذمے داری پوری نہیں کی تو یہ فعل قابل شکایت ہوگا۔ کسی شخص کی پولیس حراست میں موت یا شدید چوٹ پر انکوائری ہوگی۔
مزید پڑھیں -
محسود پریس کلب اور گومل سکاؤٹس کا مشترکہ اقدام, شارٹ ڈاکومینٹری مقابلے کی شاندار تقریب
اس منفرد دستاویزی فلم مقابلے میں پہلی پوزیشن آفاق برکی نے حاصل کی، دوسری پوزیشن نعیم عباس کے حصے میں آئی جبکہ تیسری پوزیشن نعمان شیخ نے حاصل کی۔ خواتین کی کیٹگری میں علینہ اختر اور بچوں کی کیٹگری میں ہمدان محسود کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور شہر کی سیاسی صورتحال کے باعث نجی سکول بند، موبائل سروس بھی متاثر
اسکول مالکان نے امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
سیاسی اختلافات موجود ہیں مگر صوبے میں امن کی خاطر ہم سب ایک ہے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی ہاؤس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس
پی ٹی ایم کے قومی جرگے کے انعقاد اور حالیہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
74 کنال زمین پر قبضہ، پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر رہی: شہری کی آر ٹی ایس کمیشن کو درخواست
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں دو شہریوں کی شکایات کی شنوائی ہوئی، جس کی صدارت جج محمد عاصم امام نے کی۔ ایبٹ آباد کے آیاز سرور نے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ شہری نے کمیشن کے سامنے تمام ریکارڈ بشمول تصاویر اور ویڈیوز پیش کیے اور بتایا…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست دائر
سابق سینیٹر بشریٰ گوہر نے آئینی ترامیم کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ بشریٰ گوہر نے درخواست علی گوہر درانی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ جو بھی ترامیم ہوں گی،…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: بنا نوٹس کے دو دن سے نادرا دفتر بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
نادرا دفتر کی بندش کا آغاز لنڈی کوتل کے بلدیاتی نمائندوں اور نادرا منیجر کے درمیان مبینہ تلخ کلامی کے بعد ہوا۔ مقامی شہریوں کی شکایت پر تحصیل چیئرمین نے نادرا منیجر سے بات کی، جس کے نتیجے میں جھگڑا بڑھ گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، دہشتگردوں کو مالی معاونت فراہم کرنے والے اہم ترین نیٹ ورک کے سینکڑوں کارکن گرفتار
کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے صوبے کے 15 اضلاع میں رواں سال کے دوران اب تک کالعدم تنظیموں تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) اور داعش کو مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خلاف 154 مقدمات درج کئے، جس میں 350 ملزمان نامزد کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں