خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ، 4 افراد دریائے کابل میں ڈوب گئے
ڈوبنے والوں میں 26 سالہ محمد نذیر، 18 سالہ محمد اکرام، 21 سالہ زوہیب اور 18 سالہ محمد ظفر شامل، تلاش جاری ہے، مقامی ملاح بھی مصروف ہیں۔ ریسکیو ترجمان
مزید پڑھیں -
مہمند اور باجوڑ قبائل کے تنازعہ میں شدت، باجوڑ کے ایمبولینس گاڑی پر مہمند میں حملہ
باجوڑ اور مہمند قبائل کے درمیان حد بند تنازعے نے مزید شدت اختیار کر لی ہے جہاں ایک طرف باجوڑ سے پشاور جانے والی دو ایمبولینس ڈرائیوروں نے الزام لگایا ہے کہ مہمند ضلع کے اندر ایک بھیڑ نے ان پر تشدد کیا اور گاڑی کے شیشے توڑ دئے ہیں وہاں دوسری جانب مہمند اقوام…
مزید پڑھیں -
خوش آئند خبر، پاکستان میں کورونا وائرس کے 20 فیصد مریض شفایاب
پاکستان میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں دوسری طرف اس مرض سے صحتیاب ہونے کا شرح بھی 20 فیصد تک پہنچ گیا ہے جو کہ خوش آئند سمجھا جا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 5 ہزار 38 ہوگئے ہیں جن میں…
مزید پڑھیں -
کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کیا کریں؟
طارق عزیز "کام نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف یہاں پہ کھانے پینے کا سامان اور پیسے ختم ہوگئے ہیں بلکہ پاکستان میں ہمارے گھروں میں بھی فاقوں کی نوبت آگئی ہے” یہ بات سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض میں مقیم پاکستانی مزدور خورشید خان نے بتائی جو دیگر لاکھوں پاکستانیوں کی طرح بےیار…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں میں فوری طور پر 600 سے زائد بھرتیوں کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے صحت کے شعبے میں 600 سے زائد ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے قبائلی علاقات میں ملازمتوں کا نوٹیفیکشن شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کے ساتھ برسرپیکار ہے…
مزید پڑھیں -
کورونا وباء: خیبر پختونخوا کی صحافی برادری کے لیے بڑا اعلان
کورونا وائرس کی وجہ سے فوتگی کی صورت میں خاندان کو دس لاکھ روپے اور بیماری کی صورت میں تمام اخراجات حکومت ادا کرے گی۔
مزید پڑھیں -
80 جاں بحق: کورونا کے وار، مرغوں کی لڑائی اور والی بال میچز ایک ساتھ جاری
اس پر مستزاد یہ کہ عوام تو ایک طرف خود حکمران اور حکمران جماعت کے عہدیدار اور رہنماء حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق
صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل منان نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد کریم کورونا سے متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
بلی ٹانگ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر تعینات ہونے پر اہل علاقہ خوشی سے نہال
مقامی خواتین میل ڈاکٹر کے پاس علاج کے لئے جاتی ضرور تھیں لیکن اپنی پوشیدہ امراض بتانے میں شرم محسوس کرتیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 25 ہوگئی
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کے مطابق نوشہرہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد تین ہوگئی۔
مزید پڑھیں