خیبر پختونخوا
-
دیر میں تباہی کے بعد نوشہرہ اور چارسدہ کے دریاؤں میں بھی طغیانی
حالیہ بارشوں سے دیر اپر اور دیر لوئر میں سیلابی صورتحال کے بعد نوشہرہ اور چارسدہ کے دریاؤں میں بھی طغیانی آگئی ہے۔ نوشہرہ کے ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس وقت دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جس کی وجہ سے تمام متعلقہ محکمے الرٹ کئے گئے ہیں اور عملہ…
مزید پڑھیں -
مردان: مزید 5 غیرملکی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ٹیسٹ پازیٹیو آنے پرپانچوں غیر ملکی یونیورسٹی کے قرنطینہ سنٹر کے آئسولیشن وارڈمنتقل کردیئے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
مردان، صحافیوں کو احساس پروگرام کی کوریج سے کیوں روکا جا رہا ہے؟
ایک نجی چینل کے رپورٹر جب مردان کالج چوک میں موجود ڈسٹری بیوشن سنٹر پہنچے تو پولیس نے باقاعدہ طور پر کوریج سے روکا اور ان سے موبائل بھی چھین لیا۔
مزید پڑھیں -
”افغان مہاجرین کا اس لاک ڈاؤن کے دوران پوچھنے والا کوئی نہیں”
افغان کمشنریٹ تو پھر بھی حال احوال پوچھ لیتی ہے لیکن افغان قونصلیٹ نے ہم سے بالکل منہ پھیر لیا ہے اور ایسا سلوک جیسے ہم افغان شہری نہیں بلکہ دشمن ہوں۔ عبدالقیوم
مزید پڑھیں -
علی زئی کی لڑکیاں تعلیم ادھوری چھوڑنے پرمجبور کیوں؟
ایف اے کرنے کے بعد وہ گھر پربیٹھ جاتی ہیں کیونکہ ان کے علاقے میں ایک بھی گرلز ڈگری کالج موجود نہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں کورونا سے متاثرہ افغانی باشندہ دم توڑ گیا
سمنگان صوبے سے تعلق رکھنے والا نور محمد 15 دن پہلے علاج کی غرض سے پاکستان لایا گیا تھا
مزید پڑھیں -
پابندی کی خلاف ورزی پر دو سرکاری سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز معطل
معطل ہونے والے ہیڈ ماسٹروں میں گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 3 ہزار خوانی اور گورنمنٹ پرائمری سکول گڑھی قمر دین کے ہیڈ ماسٹر شامل
مزید پڑھیں -
چترال جائیں تو سالار ہاؤس کا باغ دیکھنا نہ بھولیں
آیون کے حسن میں مقامی رہائشی شاکرالدین نے اپنے باغ سے مزید چار چاند لگادئے ہیں
مزید پڑھیں -
محکمہ پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
اکرام اللہ کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے گھر میں ہی قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان میں کورونا کا ایک اور مریض جاں بحق، صوبے میں مجموعی تعداد 32 ہو گئی
بغدادہ حاجی کورونہ کے 65 سالہ شاہ نواز چل بسے، ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 89، 149 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ مریضوں کی تعداد 5185 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں