خیبر پختونخوا
-
‘مزدوروں کو جہیز کے علاوہ معذوری اور ڈیتھ پنشن دیں گے’
مالک کی طرف سے ڈیتھ معاوضہ 3 لاکھ روپے سے 5 لاکھ روپےکرنے کے لیے قانون سازی ہو گی۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں -
افغانستان سے آنے والے 23 پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
افغانستان سے پچھلے دو دنوں میں آنے والے 108 افراد کے لیبارٹری ٹیسٹس کئے گئے ہیں جن میں 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی 17 اپریل کو براستہ طورخم شروع ہوئی ہے جن کو ضلع خیبر کے لنڈی کوتل اور جمرود کے قرنطینہ مراکز میں ٹہرایا…
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن میں توسیع، خیبر پختونخوا میں 13 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
خیبرپختونخوا حکومت نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع سے صوبہ بھر میں 13 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کے رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبے ہوٹلز اور ٹرانسپورٹ کے ہیں جن میں بالترتیب ساڑھے 5…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ایک دن میں کورونا سے 10 اموات، ہلاکتوں میں صوبہ ٹاپ پر آگیا
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید دس اموات ہوئی ہیں جو کہ ایک دن میں صوبے میں اموات کی اب تک سب سے بڑی تعداد ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 18 اپریل کو خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ مجموعی تعداد 1137 ہوگئی ہے۔ صوبے میں…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، ایک اور شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق، ضلع میں تعداد 30 ہو گئی
تخت بھائی لیبر کالونی کا رہائشی نوجوان سلمان خان ولد فضل الرحیم مکمل صحت یاب ہو کر قرنطینہ سنٹر سے گھر منتقل، خاندان میں خوشی کی لہر
مزید پڑھیں -
چارسدہ، مسجد کی دیوار گرنے سے ایک نمازی جاں بحق، دو زخمی
باڑہ میں عالم گودر روڈ پر 2 موٹر کار کے درمیان تصادم سے خاتون سمیت سات افراد شدید زخمی
مزید پڑھیں -
مردان، اداکارہ گلالئی کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک
ملزم نے 2013 میں ہوتی تھانہ کے سپاہی طارق کو بھی قتل کیا تھا، چارسدہ صوابی مردان اور بونیر میں اجرت پر کئی افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ڈی پی او مردان
مزید پڑھیں -
مردان میں کورونا کا ایک اور مریض جاں بحق، صوبے میں کیسز ہزار سے متجاوز
خیبرپختونخوا میں مزید 93 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جن کے ساتھ صوبے میں متاثرین کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ وائرس سے 51 افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز نئے کیسز کے ساتھ مجموعی تعداد 1077 ہوگئی ہے جبکہ…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، 59 کوئلہ مزدور 14 دن بعد قرنطینہ سے شانگلہ روانہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سب کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے اور کوئی کرونا وائرس کےخدشات ظاہر نہیں ہوئے۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
مردان، مرگی کا مریض 21 سالہ نوجوان نہانے کے دوران ڈوب گیا
دریائے کابل میں ڈوبے ہوٸے دو بھاٸیوں سمیت 4 جوانوں کی نعشیں چھ روز گزر جانے کے باوجود نکالی نہ جا سکیں۔ نمائندہ ٹی این این
مزید پڑھیں