خیبر پختونخوا
-
مریض اٹلی میں، کورونا میڈیکل ٹیم ریگی للمہ پہنچ گئی
ٹیم کو عبداللہ نامی شہری میں کرونا وائرس کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی تاہم وہاں جا کر پتہ چلا کہ وہ تو وطن واپس آیا ہی نہیں اور اب بھی اٹلی میں موجود ہے
مزید پڑھیں -
کرک، گیس لیکج دھماکہ بیٹا جاں بحق، میاں بیوی سمیت 4 افراد شدید زخمی
دھماکے کی وجہ سے ایک کمرہ مکمل طور پر منہدم جبکہ دو کمرے جزوی طور پر متاثر ہو چکے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آ گیا
تحصیل ماموند کے علاقہ المازو کی ایک خاتون کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی پازیٹیو اۤنے کی اطلاع
مزید پڑھیں -
‘سکول جا نہیں سکتی، کورونا میرے گھر کا چولہا بجھا کر چھوڑے گا’
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین معاشی طور پر وہ بھی کافی مشکلات سے دوچار ہیں اور اگر حالات معمول پر نہ آئے تو ان مسائل میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں -
قرنطین کرنے پر تبلیغی جماعت کے ارکان نے پولیس افسر کو ہسپتال پہنچا دیا
پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ سے بھاگنے والے مشتبہ افراد نے روکنے پر مقامی پولیس افسر کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا۔ ملزمان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ارکان تھے جن کو لیہ کے تبلیغی مرکز میں کورنٹائن کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مرکز میں قرنطینہ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کرونا سے ایک اور موت، ریٹائرڈ میجر انتقال کرگئے
ایبٹ آباد میں کرونا وائرس سے ایک ریٹائرڈ میجر کی موت واقع ہوگئی ہے جس سے صوبے میں اس مہلک وبا سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہیں۔ کمشنر ہزارہ سید ظہیر السلام نے تصدیق کی ہے کہ دو روز قبل ایبٹ آباد کے مقامی ہسپتال میں داخل کئے گئے سردار الیاس خان انتقال…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں خاتون کی ہلاکت کے بعد لاک ڈاون کا دوسرا روز، اشیائے خوردونوش کی قلت کا اندیشہ
رحمت اللہ لوئر دیر تالاش میں دو دیہات کا مکمل لاک ڈاون دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ انتظامیہ مشتبہ افراد کی سکریننگ اور ٹسٹس لینے میں مصروف ہے۔ تالاش میں ایک خاتون کے کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاکت کے باعث گزشتہ روز زیارت اور مدینہ آباد دیہات کو لاک ڈاون کردیا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی دہائی
پاک-افغان طورخم بارڈر کی بندش کی وجہ سے افغانستان میں کام کرنے والے خیبر ضلع کے سینکڑوں افراد پھنس چکے ہیں۔ طورخم سرحد کی بندش کا اعلان کرونا وائرس کی روک تھام کی خاطر وزارت داخلہ کے حکم پر مقامی انتظامیہ نے 14 مارچ کو کیا تھا اور دونوں اطراف کے لوگوں کو سرحد پار…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے 26 اضلاع سمیت ملک بھر میں فوج تعینات
کورونا وائرس کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں فوج کی تعیناتی مکمل ہوچکی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آرئیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پورے ملک میں پاک فوج کے دستے…
مزید پڑھیں -
بارہ کہو واقع کے بعد شانگلہ سے بھی 14 تبلیغی جماعتیں واپس
طارق عزیز کرونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر جہاں ملک بھر میں لاک ڈاون سی صورتحال ہے اور خیبرپختونخوا سمیت مخلتف صوبوں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر اس عرض سے پابندی عائد کی گئی وہاں شانگلہ سے 14 تبلیغی جماعتیں بھی واپس کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے علاقے باراکہو میں گزشتہ ہفتے تبلیغی جماعت…
مزید پڑھیں