خیبر پختونخوا
-
شناختی کارڈ سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو فون اٹھائیں اور نمبر گھمائیں!
جس میں عوام شناختی کارڈ کے متعلق کسی بھی قسم کے شکایات اور مسائل اپنے متعلقہ زونل آفیسر کو براہ راست پیش کر سکیں گے۔
مزید پڑھیں -
مردان کا طالب علم چھا گیا، ہینڈی کیم پر فلمائی گئی فلم نے عالمی مقابلہ جیت لیا
گرلز ایمپیکٹ کے نام سے یہ عالمی فلم فیسٹیول امریکہ کے ادارے کونیکٹ ھر ConnectHer نے منعقد کیا تھا جس میں خواتین کے حقوق پر بننے والی 200 ڈاکومنٹریز کے درمیان مقابلہ تھا۔
مزید پڑھیں -
چترال، لواری ٹنل کے قریب سینی ٹائزرنگ واک تھرو گیٹ نصب
کسی مسافر کو ٹمپریچر ہو اتو اس کے سنسرنظام کے ذریعے اس واک تھرو میں گھنٹی بجے گی جو اس مریض کی مزید تشخیص اور علاج کیلئے آسانی پیدا کرے گی۔
مزید پڑھیں -
کورونا وباء: لوئردیر کے قصائی کا متاثرہ افراد کیلئے سستے گوشت کا اعلان
ملک میں جاری لاک ڈاون کے وجہ سے دیہاڑی دار طبقہ بھی فاقوں کا شکار ہوا ہے، یہی وقت ہے کہ اس مشکل گھڑی میں ان کی مدد کی جائے۔ عبدالواحد
مزید پڑھیں -
مردان، کورونا وائرس سے ہلاکتیں چھ، نئے کیسز کی تعداد 121 ہو گئی
267 کرونا وائرس کے مشتبہ اور متاثرہ افراد قرنطینہ سنٹر اور آئسولیشن وارڈز سے صحت یاب ہو کر گھروں کو منتقل
مزید پڑھیں -
افغانستان سے آج مزید 520 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے طورخم سرحد کو آج بروز منگل دوبارہ کھول دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وبا کے دوران لڑکیوں کی تعلیم کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: پختونخوا سول سوسائٹی
دنیا بھر میں سکولوں اور درسگاہوں کو حفاظتی بنیادوں پر بند کر دیا گیا ہے جس سے دنیا بھر کے بچوں کی تعلیم عملی طور پر منقطع ہوکر رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے تین افراد جاں بحق
محکمہ صحت کے مطابق کانجو کا 75سالہ دوست محمد سیدوشریف ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہوگیا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، ذہنی مریضوں کے علاج کیلئے صرف 25 کروڑ روپے مختص
میں روتی تھی، خود کو باتھ روم میں تین گھنٹے تک بند کرلیتی تھی یا پھر بیڈ کے نیچے گھنٹوں چھپ جایا کرتی تھی
مزید پڑھیں -
بٹگرام سے پہلا، چترال میں کورونا کے مزید 3 کیسز رپورٹ
تین مریضوں کا ٹیسٹ مشکوک ہے ان کا ٹیسٹ دوبار ہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر نثار اللہ کو آرڈینیٹر پبلک ہیلتھ چترال
مزید پڑھیں