خیبر پختونخوا
-
ترناب فارم: زیتون کے درخت سوکھ گئے، تیل کی پیداوار میں 25 ہزار لیٹر کی کمی
ماہرین کہتے ہیں کہ اگر سوکھے درخت دوبارہ بحال کئے گئے تو صوبے کی زیتون کے تیل کی ضرورت پوری ہو جائے گی اور اسے باہر سے منگوانا نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھیں -
ٹانک: بجلی کی کرنٹ لگنے سے چار بچے جانبحق
ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے چار بچے جانبحق ہوگئے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جانبحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے 3 سگے بھائی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک کا کہنا ہے کہ بچے مویشی چرا رہے…
مزید پڑھیں -
پاراچنار: پشاور مین شاہراہ عارضی طور پر کھول دی گئی
مین شاہراہ کو ایک قافلے کی شکل میں صبح گیارہ بجے سے دوپہر 2 تک عام ٹریفک کیلئے کھولا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر بیرون ملک جانے کا انکشاف، 34 افراد گرفتار
ایف آئی اے نے 34 افغان شہریوں کو پاکستان سے جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتار کر لیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے رضوان شاہ کے بیان کے مطابق یہ ملزمان غیر قانونی طریقے سے چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے تھے اور نادرا کے…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: افغان حکام کی طرف سے افغانستان طورخم جانے پر پابندی کے خلاف مزدوروں کا مظاہرہ
طورخم بارڈر پر نادرہ پاسپورٹ آفس کے سامنے مزدوروں کا افغان حکام کی طرف سے افغانستان طورخم جانے پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طورخم بارڈر پر احتجاجی مظاہرے کے موقع پر مزدوروں نے کہا کہ پاسپورٹ ویزہ کے باوجود افغان حکام افغانستان جانے کے لئے مزدوروں کو اجازت نہیں دیتے ہیں جو کہ…
مزید پڑھیں -
پشاور: پھل و گڑ منڈی میں گاڑیوں کے داخلہ پر ٹیکس کے خلاف تاجران سراپا احتجاج
پشاور کی کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ نے گڑ منڈی اور فروٹ منڈی میں داخلہ پر فیس نافذ کر دی ہے۔ سوزوکی اور رکشہ داخل ہونے پر 20 روپے، پک اپ کے داخل ہونے پر 100 روپے، شہزور ٹرک کیلئے 200 اسی طرح 8 اور 12 وہیلر ٹرک کیلئے 300 روپے فکس ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
”دھماکہ خیز مواد “سے متعلق قانون سازی اور پالیسی کا اختیار وفاق کو دوبارہ منتقل
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو ارسال مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ قواعد، ضوابط اور نفاذ میں خامیوں کی وجہ سے مقامی طور پر تیار کردہ دھماکہ خیز مواد کی سپلائی چین میں چوری کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ غیر قانونی کان کنی اور تعمیرات میں استعمال ہونے کے…
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: ہزارہ موٹر وے پر بس الٹنے کے باعث 5 افراد جانبحق جبکہ 4افراد زخمی
گلگت سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس مانسہرہ میں ہزارہ موٹروے پر الٹنے کے باعث بس میں سوار 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق بارش اور سڑک پر پھسلن کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں اور جانبحق افراد کی میتوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر…
مزید پڑھیں -
جدید تخم کے ذریعے گندم کی پیداوار میں اضافے کا امکان
ماہرین کے اندازے کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہر سال 13 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار ہو رہی ہے جبکہ صوبے کی ضرورت 50 لاکھ ٹن ہے۔ اگر کاشتکاروں نے ماہرین کی تجویز کردہ تخم استعمال کئے تو صوبے کا پنجاب پر انحصار کم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: خواتین کے تحفظ کے لئے نئے اصول و ضوابط نافذ، ہراسانی کے خلاف سخت اقدامات, اعلامیہ جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے کام کرنے اور تعلیم حاصل کرنے والی خواتین کے تحفظ کے لئے ہراسانی کے خلاف نئے اصول و ضوابط نافذ کر دیئے ہیں۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے ہراسانی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں تعلیمی اداروں میں خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے…
مزید پڑھیں