خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ، ممتاز عالم دین مولانا عبداللہ ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں جاں بحق
جے یو آئی کے ضلعی رہنماء اور جامعہ ترتیل القرآن نوشہرہ کے مولانا عبداللہ مسجد الفرقان میں نماز پڑھانے کے بعد گھر جا رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
شہادتیں موصول، جمعة المبارک کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔ پوپلزئی
رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ مفتی منیب الرحمٰن
مزید پڑھیں -
نفیس آفریدی قوم کا اثاثہ، حکام امداد کریں۔ خائستہ رحمٰن
نامور براڈ کاسٹر شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن اب وہ پشاور میں کرائے کے مکان میں انتہائی مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ صدر خیبر پختونخوا ریڈیو براڈکاسٹرز فورم
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، خاتون سے زیادتی کی ناکام کوشش پر حکیم دواخانہ چھوڑ کر فرار
راضی نامے کے لئے بااثر شخصیات کی جانب سے جرگے میں دباؤ ڈالا جا رہا ہے، انصاف نہ ملا تو خودکشی کر لوں گا۔ متاثرہ خاتون کا شوہر
مزید پڑھیں -
موجودہ بحران میں روزگار نہیں انسانی جانوں کو بچانا زیادہ اہم ہے۔ وزیراعلیٰ
صوبے میں لاک ڈائون اور کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر سے متعلق فیصلے وفاق کے ساتھ متفقہ طور پر کئے گئے ہیں۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
دریائے کابل میں ڈوبنے والے چار دوستوں کی نعشیں دس دن بعد پنجاب سے برآمد
دریائے کابل نوشہرہ میں دس دن قبل ڈوبنے والے دو بھائیوں سمیت چاروں دوستوں کی لاشیں مل گئی۔ لاشوں میں ایک نظام پور جبکہ تین پنجاب کے علاقے کالاباغ سے دریائے سندھ سے ملی ہیں۔ یہ چاروں نوجوان 12 اپریل کو دریائے کابل میں اس وقت ڈوب گئے تھے جب ایک بھائی کو بچانے کے…
مزید پڑھیں -
صحافی میں کورونا کی تشخیص کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیا کوریج پر پابندی
پشاور کے صحافی میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے ہسپتال کے اندر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا ہے کہ گزشتہ روز مقامی ٹی وی چینل کے ایک کیمرہ مین کی طبیعت خراب ہوئی تو وہ میڈیا منیجر کے دفتر…
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک گرل صندل خٹک پشاور کے تھیلیسیمیا مریضوں میں گھل مل گئی
ٹک ٹاک گرل اور ماڈل صندل خٹک پشاور پہنچ گئی جہاں انہوں نے تھیلیسیمیاں میں مبتلا بچوں کو خون فراہم کرنے والے غیرسرکاری فلاحی تنظیم کے دفتر کا دورہ کیا۔ صندل خٹک نے اس موقع پر تھیلیسیمیاں میں مبتلا نادار بچوں میں پھل، کھلونے اور انکے والدین میں راشن تقسیم کی۔ اپنے خیالات کے اظہار…
مزید پڑھیں -
‘خواتین عوامی لیٹرین استعمال کرنے میں شرم محسوس کرتی ہیں’
ناہید جہانگیر پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت کی رہائشی شبانہ کہتی ہیں کہ جب بھی وہ سودا سلف لانے کے لئے مارکیٹ جانے کا ارادہ کرتی ہیں تو انہیں سب سے بڑی فکر یہی ہوتی ہے کہ اس دوران واش روم کی حاجت نہ پیش آئے کیونکہ ان کے خیال میں شہر کی…
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض جاں بحق ہوگیا
اعداد و شمار کے مطابق 22 اپریل 2020 کو ضلع بھر میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کی تعداد 255 تھی
مزید پڑھیں