خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مرمت کیا ضروری تھی؟
خیبر پختونخؤا اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو ایک خط لکھا ہے جس میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس سرکاری مکتوب میں ڈپٹی سپیکر نے جو کہ اسمبلی کی عمارت اور لائبریری کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ہیں موقف اختیار کیا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
"گرم چشمہ روڈ پر دن رات پانی بہنے سے سڑک تباہ ہو رہی ہے”
ایک راہ گیر سعید اللہ نے بتایا کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے زیادہ تر روڈ کولی اور اہلکار گھر بیٹھے تنخواہیں لے رہے ہیں مگر ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا ڈر، بی آر ٹی منصوبے پر انجینئرز نے کام کرنا بند کردیا
کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے چین سے آنے والے انجینئرز کو بھی پشاور آنے کی کلیئرنس نہیں دی گئی، منصوبہ کی بروقت تکمیل ناممکن ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، حالیہ بارشوں سے اب تک 11 افراد جاں بحق
بارشوں سے 58 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا جبکہ چارمکانات مکمل تباہ ہوگئے تاہم متاثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں تیزکرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
یہ فیصلہ خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس کے دوران ہوا جس کے مطابق تمام ہاسٹلز بھی بند رہیں گے جبکہ تمام فیسٹیول اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 24 مشتبہ کیسز کلئیر قرار
مجموعی طور پر صوبے میں اب تک کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 27 تک پہنچ گئی جس میں سے 24 کیسز کو کلئیر قرار دیا گیا ہے ان میں سے تین کیسز کی رپورٹ آنا باقی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز، تعداد 15 ہو گئی
لکی مروت کی تحصیل بیٹنی میں 14 ماہ کی بچی ، جنوبی وزیرستان کے علاقے شاکئی میں 13 کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ملک بھر میں تعداد 29 ہو گئی۔ ای او سی
مزید پڑھیں -
کورونا کا مشتبہ مریض طورخم سے پشاور پولیس ہسپتال منتقل
اضعر خان سکنہ اسلام آباد کو شبہ پڑنے پر طورخم بارڈر پر پشاور منتقل کیا گیا جہاں علاج معالجہ کے بعد اسے اسلام آباد بھیج دیا جائے گا۔ ڈی ایچ او خیبر
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس, سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملازمین کی سکریننگ شروع
روایتی مصافحے اور ہاتھ ملانے سے گریز، کچھ عرصے کے لیے تمام بائیو میٹرک حاضری بند کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: ’ملزمان نے گھر میں گھس کر گینگ ریپ کیا‘
انہیں یکم مارچ کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا، جب وہ رات کو اپنی والدہ کے ہمراہ کمرے میں سوئی ہوئی تھیں
مزید پڑھیں