خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا، مزید 5 افراد جاں بحق، 4 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد میں وائرس کی تصدیق
چاروں لیڈی ڈاکٹرز ہیں جو مختلف وارڈز میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں، ایک کلاس فور ملازم متاثر ہوا ہے، سٹاف کو کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ
مزید پڑھیں -
چترال میں ٹرانسپورٹروں کا لاک ڈاؤن میں وارے نیارے، اپنی مرضی کے کرائے مقرر
گل حماد فاروقی اک ڈون میں ٹرانسپورٹروں کو جزوی چوٹ دینے کا چترال میں ڈرائیور حضرات نے غلط فائدہ اٹھانا شروع کردیا۔ بظاہر اڈہ تو بند ہے مگر گاڑیاں باری باری اڈے سے باہر سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر سواری بٹھاتے ہیں اور ان سے دگنا کرایہ وصول کرکے منزل مقصود تک پہنچاتے ہیں۔ مقامی…
مزید پڑھیں -
ڈی پی او نے کسی کو مارنے کے احکامات نہیں دئیے، الزام لگانے والے پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج
چارسدہ میں اس اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا جس نے ڈی پی او پر بے گناہ شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کا الزام لگایا تھا۔ 24 اپریل کو چارسدہ میں اے ایس آئی گل نبی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عرفان اللہ…
مزید پڑھیں -
دوکان کیوں کھولی؟ لکی مروت میں انتظامیہ کے مبینہ تشدد سے دوکاندار بے ہوش
لکی مروت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کے مبینہ تشدد سے دوکاندار بے ہوش ہوگیا ہے جس کے خلاف تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ سرائے نورنگ میں مقامی لوگوں کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے لاک ڈاؤن کے باوجود کپڑے کا دوکان کھولنے پر دوکاندار پر تشدد کیا ہے جس…
مزید پڑھیں -
‘پنجاب کے گندم کی فصل ہمیں کاٹنے دیا جائے’ خیبرپختونخوا حکومت کا انوکھا مطالبہ
سلمان یوسفزے خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں گندم اور آٹے کی کمی کے پیش نظر وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے ملحقہ پنجاب کے علاقوں میں گندم کی فصل کی کٹائی اور پسائی کی ذمہ داری انہیں سونپ دی جائے تاکہ صوبہ میں گندم کی کمی پر قابو پایا جاسکے۔ اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں -
‘کورونا سے متاثرہ رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی حالت اب بہتر ہے’
قبائلی ضلع کرم سے جمیعت علمائے اسلام ف کے ممبر قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں۔ منیر خان اورکزئی کو تشخیص کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل کروایا گیا ہے جہاں ڈاکٹر فیصل شہزاد کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ گزشتہ روز…
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، کورونا وائرس سے متاثرہ افغان مہاجر دم توڑ گیا
ضلع میں وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہوگئی، 21 مریض صحت یاب
مزید پڑھیں -
سمارٹ نہیں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے۔ ینگ ڈاکٹرز
نرمی کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا، یہ سلسلہ جاری رہا تو عنقریب کورونا وائرس ڈاکٹروں کی دسترس سے بھی باہر ہو جائے گا اور ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد زیادہ جبکہ ڈاکٹر کم پڑ جائیں گے۔ انتباہ
مزید پڑھیں -
مون سون بارشیں، خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع حساس اور حساس ترین قرار
اقدامات کے حوالے سے صوبہ کے تمام ڈپٹی کمشنر ز سے رپورٹ طلب، پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیں -
آرمی چیف کی ہدایت، معذور اور غرباء میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری
ڈگری کالج ٹانک میں معذور، دیہاڑی دار طبقہ، بیواؤں، یتیموں اور غرباء خاندانوں کی مشکلات میں کمی لانے کے لئے راشن تقسیم
مزید پڑھیں