خیبر پختونخوا
-
‘چترال میں کرونا کی تشخیص کا کوئی انتظام نہیں’
چترال میں نہ تو کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے پاس علاج کی سہولت ہے نہ اس کی تشحیص کیلئے کوئی لیبارٹری یا مشنری موجود ہے، یہاں تک کہ چترال بھر کے ہسپتالوں میں سکریننگ مشین تک نہیں ہے جس سے کرونا وایریس کی تشحیص ہوسکے۔ جب تک منتحب نمائندوں، مذہبی اور…
مزید پڑھیں -
مہمند ضلع میں مقامی صحافی کے گھر دھماکہ
قبائلی ضلع مہمند میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا ہے جس سے گھر کو جزوی نقصآن پہنچا ہے۔ ٹی ااین این نمائندہ کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے صحافی تبسم مومند کے گھر کے ساتھ بارودی مواد رکھا تھا جس کے پھٹنے سے گھر کا…
مزید پڑھیں -
آج سے مارکیٹس،شاپنگ مالز اور ریسٹورینٹس، کل سے ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ
پشاور سمیت صوبہ بھر میں آج صبح 9 بجے سے 24 مارچ تک مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور ریسٹورینٹس بند، بندش کا اطلاق اشیاء خوردونوش اور ادویات کی دکانوں پر نہیں ہو گا۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیں -
‘کرونا سے جانبحق ہونے والے سعادت خان کا سوئم بھی نہیں کرنے دیا گیا’
مردان کی منگا یونین کونسل کی مجموعی آبادی 25 سے 30 ہزار کے درمیان ہے جس میں زیادہ تر لوگ روزانہ اجرت مزدوری کرنے والے لوگ ہیں جن کے گھروں میں تقریباً فاقے پڑ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کورونا کو روکنا ہے، وزیراعلیٰ نے 1300 نئے میڈیکل آفیسرز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی
ہر وہ قدم اٹھائیں گے جس کے حالات متقاضی ہیں، وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، لوئر دیر میں 70 بیڈز پر مشتمل دو قرنطینہ سنٹرز قائم
تمام ضروری ایمرجنسی سازوسامان فراہم, ضلع کے تمام پر ائیویٹ میڈیکل سنٹرز اور کلینکس تا حکم ثانی بند کرنے کے احکامات بھی جاری
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، اٹلی اور چائنہ کی مثال سے سبق حاصل کرنا ہے۔ اجمل وزیر
چائنہ نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور سرخرو ہوئی جبکہ اٹلی نے بروقت اقدامات نہیں کیے تو اب وہاں کی صورتحال آپ کے سامنے ہے۔ مشیر اطلاعات کا ویڈیو کانفرنس میں اظہار خیال
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، مختلف حادثات میں 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
باجوڑ اور لکی مروت میں حالیہ بارشوں کے باعث مکانات کی چھت گرنے سے ایک دس سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین زخمی
مزید پڑھیں -
مانسہرہ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق
جاں بحق افراد نے دو خواتین اور تین مرد شامل ہیں جو آپس میں قریبی رشتہ تھے، نعشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں، پولیس
مزید پڑھیں -
خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے کورونا وائرس کا مشتبہ مریض فرار، گھر میں قرنطین
ٹیسٹ رپورٹ موصول ہونے کے بعد مریض کو ہسپتال منتقل کردیا جائے گا، پولیس حکام
مزید پڑھیں