خیبر پختونخوا
-
پشاور میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب
شوال کا چاند دیکھنے کیلیے مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت آج شام مسجد قاسم علی خان میں ہوگا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ کی ایک اور خاتون کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارگئی
نوشہرہ کینٹ کی ساٹھ سالہ رہائشی ارم بیگم زوجہ کامران لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کورونا وائرس سے جابحق ہوگئی
مزید پڑھیں -
ایک اور خاتون جاں بحق، نوشہرہ میں کورونا اموات 19 ہو گئیں
نوشہرہ کلاں کھنڈر کی رہائشی خاتون مسماۃ (ر) گزشتہ چند روز سے قاضی میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھی، ایس او پیز کے مطابق سپردخاک کردیا گیا۔ ڈی سی نوشہرہ
مزید پڑھیں -
باڑہ، ہیروئن سمگلروں کے تعاقب میں نارکوٹکس گاڑی کو حادثہ، سب انسپکٹر جاں بحق
سمگلروں کی گاڑی بھی حادثہ کا شکار ہوٸی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، گاڑی سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد
مزید پڑھیں -
‘خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی شرح ملک میں سب سے زیادہ ہے’
ملک میں کورونا تشخیص 30 گنا بڑھی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا ٹیسٹنگ میں 50 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز صوبے میں 1650 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مردان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح
وزیر صحت کو ہسپتال میں او پی ڈی کھولنے اور اس سلسلے میں کورونا کے مشکوک مریضوں اور دیگر مریضوں کو ایک دوسرے سے فاصلے پر رکھنے کے لئے کئے گئے احتیاطی اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا
مزید پڑھیں -
‘وطن واپسی کے منتظرپاکستانیوں کے لیے انتظامات کیے جائیں’
ان اورسیز پاکستانیوں میں 60 فی صدسے زائد لوگوں کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے جو بے روزگاری کی وجہ سے اپنے وطن واپس آنے کے خواہش مند ہیں
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ میں کورونا وائر س سے متاثرہ افراد کی تعداد 318تک پہنچ گئی، 8 افراد جاں بحق
انہوں نے کہا کہ ایس او پیز کامطلب ہر گز کسی قسم کا غلط پیغام دینا نہیں ہے بلکہ یہ عالمی وباء کے حوالہ سے جاری کئے گئے ہدایات ہیں جس پر عمل کرنا موذی وباء سے بچانے میں حد درجہ کارگر ثابت ہو سکتا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا کے 261 نئے کیسز، محکمہ صحت کے عید تعطیلات منسوخ
خیبرپختونخوا میں مزید 261 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے ساتھ صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 6815 ہوگئی۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں وائرس سے 6 مزید افراد جاں بحق بھی ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز میں 61 باہر ممالک سے آئے افراد…
مزید پڑھیں -
‘عید کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سنیما ہالز کھولے جائیں!’
خیبرپختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مختلف صنعتوں کے لئے ریلیف پیکج کے اعلان کے بعد اب عید کی آمد پر لاک ڈاؤن میں نرمی کرکے پبلک ٹرانسپورٹ اور مختلف صنعتیں کھولنے کا اعلان بھی کردیا ہے لیکن ان دونوں سہولیات کا سنیما انڈسٹری کو کوئی فائدہ نہیں ملا ہے جس پر سینیما مالکان…
مزید پڑھیں