خیبر پختونخوا
-
لکی مروت: سیاحتی مقام پرہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد گرفتار
ملزمان نے خوفناک طریقے سے ہوائی فائرنگ کرکے مقامی باشندوں اور سیاحوں کو سخت ہراساں کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سوات میں کورونا سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے
محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مختلف علاقوں میں مزید43 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 825 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
صوبائی وزیر میاں جمشید الدین کاکا خیل بھی کرونا وائرس کا شکار
پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی خان کا ٹسٹ بھی مثبت، صوبائی وزیر اور ضلعی رہنماء دونوں اپنے اپنے گھر میں آئسولیٹ
مزید پڑھیں -
کورونا سے جاں بحق صحافی کے ورثاء کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
جاں بحق صحافی کا خاندان دکھ اور درد کی اس گھڑی میں خود کو تنہا محسوس نہیں کریں گے کیونکہ صوبائی حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پانچ سالہ بچہ بے دردی سے قتل
بچے کے والدین کے مطابق مقتول نویداللہ کل 11 بجے گھر سے لاپتہ ہوا تھا اور تین بجے لاش قریبی قبرستان سے برآمد ہوئی
مزید پڑھیں -
پشاور میں صحافی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا
فخرالدین سید حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھے،فخرالدین سید ہر عید پر رضاکارانہ طور پر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے
مزید پڑھیں -
تنخواہ نہیں ملی، انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف نے بی آر ٹی پر کام کرنے سے انکار کر دیا
دوسری جانب حفاظتی اقدامات مکمل ہونے کی گارنٹی پر غیر ملکی انجینئرز نے واپسی کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے پالیسی تبدیل، کورونا ٹیسٹس مخصوص مسافروں کے ہوں گے
خیبرپختونخوا حکومت نے بیرن ملک سے آنے والے مسافروں کے کورونا ٹیسٹس کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ہے اور کہا ہے کہ صرف علامات رکھنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری کے دفتر سے محکمہ صحت، محکمہ داخلہ اور ریلیف اینڈ ریہیبیلیٹیشن محکمہ کو لیٹر جاری کیا…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 59 ہزار کورونا مریضوں میں 19 ہزار سے زائد صحتیاب ہوچکے ہیں
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار 386ہوگئی ہے جس میں 19 ہزار سے زائد صحتیاب جب کہ 1225 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1446 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں -
کورونا کے باعث سیاحتی مقامات سنسان پڑے رہے، سیاحت سے وابستہ افراد کو اربوں کا نقصان
سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ سے کالام،مالم جبہ،مدین ،مہوڈنڈ اور دیگر سیاحتی مقامات ویران رہے
مزید پڑھیں