خیبر پختونخوا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے سولر سکیم کی توسیع،ضم اضلاع کے 30 ہزار گھرانوں کو شامل کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ نے ضم اضلاع کے 30 ہزار غریب گھرانوں کے لئے الگ سے سولر سکیم دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس سکیم میں بجلی کی کمی سے متاثرہ فیڈرز، پسماندہ اور گرم ترین علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری کردی
لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر، انتظامیہ نے سیاحوں کو پہاڑی علاقوں میں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور متعلقہ شعبہ جات کو اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ شہریوں اور مقامی انتظامیہ کو بھی اس ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، 6 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید،آئی ایس پی آر
چند دن قبل خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بھی سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 جوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا امکان، نئے مون سون سلسلے کا آغاز کل سے ہوگا
خیبرپختونخوا میں محکمہ موسمیات نے صوبے میں ایک نئے مون سون سلسلے کے آغاز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے تحت کل شام یا رات سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، 16 اگست کے دوران تیز بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی…
مزید پڑھیں -
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ سے پی ایم ڈی سی اربوں روپے کما رہے ہیں، کے پی ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹسٹ فیس 6000 سے بڑھا کر 8000 کردی گئی ہے جبکہ انٹری ٹسٹ میں فی امیدوار پر اخراجات 1500 روپے سے 2000 روپے آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاک-افغان سرحدی کشیدگی میں کمی،فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا
فلیگ میٹنگ دو گھنٹے تک جاری رہی، جس کے بعد طورخم گیٹ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بابڑہ قتل عام کی 76ویں برسی: عوامی نیشنل پارٹی اور چارسدہ کی عوام کا شہدا کو خراج عقیدت
عوامی نیشنل پارٹی اگر حکومت میں آگئی تو وہ بابڑہ کے واقعے کی پوری تحقیقات کرے گی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا آغاز کرے گی۔ میاں افتخار حسین نے بتایا کہ 76 سال قبل پختونوں کے ساتھ ریاست کی جانب سے ناروا رکھا گیا سلوک آج بھی ہو رہا ہے جنہیں…
مزید پڑھیں -
مہمند میں معدنیات کی کمپنی کی فلاحی سرگرمیاں، غریب خاندانوں کی مدد اور کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر
کمپنی کی جانب سے ہر سال ضلع مہمند کی فلاحی تنظیموں کے ذریعے ضرورت مند لوگوں کی براہ راست مدد کی جاتی ہے۔ جس میں علاج معالجہ، تعلیم، قدرتی آفات میں مالی و جانی نقصانات کے شکار متاثرین کی مدد شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا ٹیڈ پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال
پہیہ جام ہڑتال کی قیادت کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین معراج الدین شینواری، صدر ایمل شینواری اور ٹرانسپورٹرز یونین کے صدور کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹیڈ پالیسی کی موجودہ صورتحال نے تجارت کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور ان کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرک: انڈس ہائی وے پر سیب سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار, دو افراد جاں بحق
کرک: انڈس ہائی وے پر سیب سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار, دو افراد جاں بحق
مزید پڑھیں