خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ، 59 کوئلہ مزدور 14 دن بعد قرنطینہ سے شانگلہ روانہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سب کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے اور کوئی کرونا وائرس کےخدشات ظاہر نہیں ہوئے۔ انتظامیہ
مزید پڑھیں -
مردان، مرگی کا مریض 21 سالہ نوجوان نہانے کے دوران ڈوب گیا
دریائے کابل میں ڈوبے ہوٸے دو بھاٸیوں سمیت 4 جوانوں کی نعشیں چھ روز گزر جانے کے باوجود نکالی نہ جا سکیں۔ نمائندہ ٹی این این
مزید پڑھیں -
دیر لوئر میں کورونا کا ایک اور مریض جاں بحق، ضلع میں تعداد 5 ہو گئی
جاں بحق مریض کا تعلق تیمرگرہ کے نواحی علاقے پیٹو یار خان بانڈہ سے ہے جو وائرس کی تصدیق کے بعد پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔
مزید پڑھیں -
مردان، تعمیراتی کام کے دوران دیوار گرنے سے دو نوجوان جاں بحق
جاں بحق نوجوانوں میں 18 سالہ الیکٹریشن عباداللہ ولد شاہد حیسن باچہ اور مالک مکان سعید خان کا 13 سالہ بیٹا ناصر خان شامل
مزید پڑھیں -
پاکستان میں 90 ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس کا شکار
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اور نیم طبی عملے کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، 6 سالہ بچے سے جنسی زیادتی، ملزم فرار
ڈاگی جدید میں گاؤں کے اوباش نوجوان نے چھ سالہ بچے کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ کر فرار
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ نے سیدو ہسپتال میں پبلک ہیلتھ لیبارٹری کا افتتاح کردیا
قرنطینہ اور آئیسولیشن مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ، تمام ڈویڑنل ہیڈکوارٹرز میں اسی طرح کی لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
مانسہرہ میں کرونا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، ضلع میں تعداد 4 ہو گئی
کورونا وائرس کے شکار خاندان میں ایک فرد جمیل الرحمن داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، نمازِ جنازہ کے بعد حفاظتی انتظامات کے ساتھ سپرد خاک
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، بارشوں کے باعث مکان کی چھت منہدم، لاکھوں کا نقصان
علی خان ولد سید علی جان ساکن رباط شاہ گئی کا مکان جو حالیہ بارشوں سے متاثر ہوا تھا، حادثہ میں اتفاقی طور پر گھر کے تمام افراد بال بال بچ گئے۔
مزید پڑھیں -
شہید پولیس اہلکاروں کے بچوں کو پولیس میں تاحال بھرتی نہیں کیا جاسکا
شازیہ تو اب اس دنیا میں نہیں رہی لیکن ان کی بہادری کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کی شہادت کے بعد اور خواتین نے بھی پولیس کو جوائن کر لیا ہے
مزید پڑھیں