خیبر پختونخوا
-
مون سون بارشیں، خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع حساس اور حساس ترین قرار
اقدامات کے حوالے سے صوبہ کے تمام ڈپٹی کمشنر ز سے رپورٹ طلب، پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیں -
آرمی چیف کی ہدایت، معذور اور غرباء میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری
ڈگری کالج ٹانک میں معذور، دیہاڑی دار طبقہ، بیواؤں، یتیموں اور غرباء خاندانوں کی مشکلات میں کمی لانے کے لئے راشن تقسیم
مزید پڑھیں -
مردان، چھری کے وار سے بہن کو موت کی نیند سلانے والا ملزم گرفتار
مردان پولیس کی کامیاب کارروائی، ملزم کا اعتراف جرم، آلہ قتل بھی برآمد
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پھنسے مزید 373 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
جبکہ آج پانچ سو پاکستان کے شہری طورخم بارڈر کے راستے پہنچ جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
کامران بنگش, تین ہاؤس آفیسرز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
ترجمان کےمطابق کورونا ایمرجنسی کے دوران معاون بلدیات بہت زیادہ متحرک رہے۔ دو روز پہلے جنوبی اضلاع کے دورے پر گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر کی جان لے لی
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ڈاکٹر پروفیسر جاوید میں 15 دن پہلے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
متحدہ عرب امارات سے 250 مسافر پشاور پہنچ گئے
قرنطینہ سنٹر اور ہوٹل میں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا اور ٹیسٹ رپورٹ آنے پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشر پشاور
مزید پڑھیں -
کورونا کیخلاف جنگ، مردان میں خلافِ توقع ایک 19 سالہ لڑکی سڑکوں پر!
ماہ نور نے ضلع مردان میں رضاکار نوجوانوں کی ایک ٹاسک فورس بنائی ہے اور صرف 4 مہینوں میں 1500 رضاکار اس کا حصہ بن چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
رمضان اور لاک ڈاؤن، اشیائے ضروریہ کی دوکانوں کیلئے اوقات کار مقرر
کریانہ سٹور، تندور، سبزی اور دودھ کی دُکانوں کے علاوہ ریستوران بھی صبح سے لیکر شام 4 بجے تک کھلی رہیں گی جس کے بعد سب کچھ مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔ فیصلہ آج سے نافذ العمل
مزید پڑھیں -
پشاور تعلیمی بورڈ نے نئے آن لائن سروسز کا آغاز کردیا
طلباء اب آن لائن اپلائی کر سکیں گے، آن لائن بینک ڈیپازٹ سلپ بھی اسی وقت تیار کی جائے گی اور ارجنٹ میل سروس کے ذریعے متعلقہ تعلیمی اسناد گھر پہنچا دئیے جائیں گے۔ اکبر ایوب
مزید پڑھیں