خیبر پختونخوا
-
سانحہ بڈھ بیر میں اہم پیش رفت, تین ملزمان گرفتار
23 لاکھ روپے کے تنازعہ پر سی اینڈ ڈبلیو کے ملازم کی دو بیویاں اور بچے قتل ہوئے۔ ملزموں نے دیگر ساتھیوں کےہمراہ 23 لاکھ کےتنازعہ پر بچوں اورخواتین سمیت 8 افراد کو قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی واقعات میں رواں سال کتنا اضافہ ہوا؟
رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کی نسبت دوسری سہ ماہی میں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی اموات میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ شدت پسندوں کو مارنے میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
یکم جولائی سے وصول کئے جانے والے فکسڈ چارجز لاگو کیسے ہونگے؟
واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سےصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پتنگ چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہو چکے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ لگتاہے.
مزید پڑھیں -
آفیسز میں خواتین کے لئے الگ کمروں کا ہونا کتنا لازمی ہے، خواتین کو کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں؟
بشرہ محسود پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے (PDHS) 2017-18 کے مطابق، پاکستان میں تقریباً %24 شیرخوار (0-5 ماہ) اور %17 بچے (6-11 ماہ) کو خصوصی طور پر دودھ پلایا جاتا ہے۔ سروے کے مطابق 24 فیصد بچے 6 ماہ کی عمر تک صرف دودھ پیتے ہیں ، لیکن بدقسمتی سے ان کو گھر سے باہر…
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس ابابیل فورس میں ردوبدل کیوں کرنا چاہتی ہیں؟
اس سے قبل بھی ابابیل فورس کے چار اہلکاروں کو شہری کو اغوا کرنے کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
مرحوم خلیل جبران کے کاروبار کو بھی نا بخشا گیا، سنوکر کلب کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
یاد رہے کہ مرحوم صحافی خلیل جبران کو 18 جون کو نامعلوم افراد، نے قتل کردیا تھا۔ دوسری جانب لنڈی کوتل کے مقام چاروازگئی پر صحافی خلیل جبران کے ورثاء کو انصاف دلانے، شہید پیکیج دینے، قاتلوں کی گرفتاری اور امن کی بحالی کے لئے بارہویں روز بھی احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق ، لواحقین سراپا احتجاج
ان مزدوروں کے قتل کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ کا احتجاج جاری ہے۔ تاجہ زئی اڈہ میں لاشیں سڑک پر رکھ کر انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، چوکی تختہ بیگ پردہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ، دو اہلکار جاں بحق
تختہ بیگ چوکی حملے میں شہید پولیس اہلکار اعجاز خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کیلئےخیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے اضافی چالیس ارب روپے مانگ لئے
پہلے 35 فیصد اور اب 25 فیصد تنخواہوں میں جو اضافہ ہوا ہے، تنخواہیں بڑھنے سے قبائلی علاقوں کا اخراجاتی بجٹ بھی بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں