خیبر پختونخوا
-
پشاور اور لوئر دیر میں اوورسیز پاکستانیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ایک کروڑ سے زائد پاکستانی اس وقت ایک کرب اور اذیت میں مبتلا ہیں جبکہ وزرا آج بھی بیانات دے رہے ہیں کہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ کس کو دیں؟ سراج الحق
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز، ہلاکتیں 473 ہو گئیں
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70901 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 1519 ہو گئی ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
بازار جیسی آئس کریم گھر پر ہی تیار کریں!
کھانا کھانے سے پہلے ہو یا بعد میں، میٹھے کا البتہ اپنا ہی مزہ ہوتا ہے اور جب گرمیاں ہوں اور میٹھے میں کھانے کو آئسکریم ملے تو پھر یہ مزہ دو نہیں سہ بالا ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
علی امین الزامات ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں۔ فیصل کریم کنڈی
جھوٹے کو مونچھ زیب نہیں دیتی، گنڈہ پوری شہد پی کر اسلام آباد کی سڑکوں پر بھاگنے والے اس شخص نے اس شہر کی ناک کٹوا دی۔ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھیں -
مردان میں چھت گرنے سے، ٹانک میں فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق، 12 زخمی
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم، مزید طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل
مزید پڑھیں -
لکی مروت کے کئی علاقوں پر ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کر دیا
لاکھوں کی تعداد میں ٹڈیاں داخل، سبزی،جنگلات اورسبزے کو نقصان کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ ٹڈیوں سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں
مزید پڑھیں -
چترال میں کورونا وائرس سے پہلی موت، سماجی کارکن جاں بحق
دوسری جانب ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1443 ہوگئی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: مشہور چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر اعظم جاں بحق ہوگئے
ڈی سی نوشہرہ کے مطابق ڈاکٹر اعظم کو ٹائفائیڈ کی شکایت تھی جس کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئے
مزید پڑھیں -
مردان میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جاں بحق
پولیس کی جانب فائرنگ سے پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک ہوگیا، ہلاک ہونے والا ملزم پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے قتل کے علاوہ دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھیں -
غلام احمد بلور نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
حاجی غلام احمد بلور جسمانی طور پر کمزورہو چکے ہیں لیکن انکا عزم و حوصلہ بہت مضبوط ہے وہ ایک دلیر شہید بیٹے کے باپ اور ایک دلیر شہید کے بھائی ہیں
مزید پڑھیں