خیبر پختونخوا
-
شانگلہ میں پل ٹوٹ کردریا میں گرگیا، 50 ہزار آبادی کا دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع
لکڑی کا پرانا اور بوسیدہ پل گاڑی کا وزن برداشت نہ کرسکا جس کی وجہ سے پل ٹوٹ گیا اور گاڑی دریا میں گر گئی، تاہم اس کے ڈرائیور کو بچا لیا گیا
مزید پڑھیں -
ہنگو میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، تعداد 5 ہوگئی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ محسود کے مطابق 55 سالہ شخص تاج محمد ولد پیر محمد پشاور میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
کالام میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی, دو ڈی ایف اوز سمیت 25 اہلکار معطل
سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں جنگلات کی حفاظت کے لئے تمام اقدامات اُٹھائیں گے اور اس میں ملوث کسی بھی شخص کو کڑی سے کڑی سزاء دیں گے۔ کمشنر ملاکنڈ
مزید پڑھیں -
انصاف روزگار سکیم، ضم اضلاع کیلئے 1100 ملین روپے مختص
اب تک 90 فیصد قرضے تقسیم کئے جا چکے ہیںجبکہ مالی سال کے آخر تک 100 فیصد قرضے تقسیم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں -
ہنگو، 9 ماہ قبل مسافر کوچ پر حملے میں ملوث مزید دو اشتہاری ملزمان گرفتار
حملے میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے تھے، دونوں ملزمان امجد خان محمد اسحاق خان ساکنان زرگری کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او
مزید پڑھیں -
افغان دوشیزہ کہتی ہے اب پاکستان سے اس کی لاش ہی واپس جائے گی
افغانستان کے پتیوات شہر سے تعلق رکھنے والی بریخنا جو پشاور شہر میں پیدا ہوئی نے اپنی گول گول نیلی آنکھوں کو حیرانی سے گھماتے ہوئے کہا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت میں 5روپے اضافے کا اعلان
مرکزی حکومت اور پنجاب حکومت فوری طور پر آٹے کی بندش کا نوٹس لیں اور اور عائد پابندی فوری طور پر ختم کی جائے۔
مزید پڑھیں -
پشاور، تاریخی اشیاء سے بنی عمارت ”ویلیج ریسٹورنٹ” تباہی کے دہانے پر
قدیم ثقافت کا عملہ نمونہ ڈھائی سو سال پرانا تاریحی عمارت مسمار ہونے کا حطرہ، بین الاقوامی اداروں سے اس ثقافتی ورثے کی تحفظ کی اپیل
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا ٹسٹنگ کی صلاحیت 6 دن میں دوگنا
خیبرپختونخوا کے وزیرصحت تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا ٹسٹنگ کی صلاحیت صرف 6 دن میں دوگنا کردی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 6 جون کو صوبے میں 3 ہزار ٹیسٹ کئے گئے جو کہ 6 دن پہلے ہونے والے ٹسٹوں سے دو گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختوںخوا میں سیاحت کا شعبہ فوری طور پر کھولنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ائندہ دو روز میں سیاحتی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے مانسہرہ میں میڈیا کارکنان سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے مشترکہ طور پر منگل سے صوبے میں سیاحتی سرگرمیوں پر سے عائد…
مزید پڑھیں