خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ، ن لیگ کے مقامی رہنماء نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ، محافظ جاں بحق
منیب خان کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوا، پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
وجوہات نامعلوم، نوجوان کی دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی
نوجوان کا ذہنی توازن خراب بتایا جاتا ہے، ریسکیو 1122 سرچ آپریشن میں مصروف
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پیرامیڈیکس کے لیے تریبت کا آغاز
انفیکشن اینڈ کنٹرول فار کوویڈ کے عنوان پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹروں ، نرسوں ، پیرا میڈیکس اور سپورٹ سٹاف کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشنوں کے پہلے اجلاس کا افتتاح کیا
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج ملازمین کامطالبات کے حق میں قلم چھوڑہڑتال اوردھرنا
ملازمین کا کہنا تھا کہ حکومت کے واضح احکامات کے باوجود ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں کئی ماہ سے التواکا شکار ہیں
مزید پڑھیں -
‘اگست کے آخر تک سوات موٹروے فیز ون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا’
سوات موٹروے فیز ٹو پر عملی کام شروع کرنے کیلئے زمین کی خریداری سمیت دیگر ضروری مراحل کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کئے جائیں۔ وزیراعلیٰ محمود خان
مزید پڑھیں -
شانگلہ جتنا حسین ہے وہاں کی سڑکیں اتنی خراب!
ضلع شانگلہ کا سیاحتی مقام کلاوا ٹاپ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے لیکن یہاں سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپاس اکنامک کوریڈور منظور، منصوبے سے ایک لاکھ افراد کو روزگار ملے گا
پشاور سے طورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سروے کا عمل مکمل کرلیا ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں کورونا سے جابحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کورونا کے 679 مزید کیسز، حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے آئی سی یو میں جگہ ختم
خیبرپختونخوا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 679 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ وائرس سے متاثرہ 9 مزید افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب مریضوں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے آئی سی یو میں جگہ ختم ہوگئی ہے جبکہ دیگر…
مزید پڑھیں -
انیس سالہ حدیقہ نور تشدد واقعے کی تحقیقات شروع، سسرال والے بھی میدان میں آگئے
صوبائی حکومت کی جانب سے نوشہرہ میں سسرال اور پولیس کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی حدیقہ نور واقعے کی تحقیقات کے لئے بنائے جانے والی کمیٹی اراکین نے ان کے گھر کا دورہ کیا ہے اور ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے ساتھ سسرال والوں کا فون ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ صوبائی…
مزید پڑھیں