خیبر پختونخوا
-
پاکستان میں کورونا یورپ اور امریکہ کے مقابلے میں کمزور کیوں؟
پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد میں پھیپھڑوں اور نظام تنفس کے زیادہ مسائل سامنے نہیں آتے بلکہ یہاں زیادہ تر مریضوں میں جے آئی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پروفیسر ہمایوں ہمدرد، قلندر مومند کو جن کی غزل پسند تھی
اردو ادب کے مشہور شعرا کے کلاموں کے منظوم تراجم کرنے والے پروفیسر ہمایون ہمدرد بھی اب ہم میں نہیں رہے
مزید پڑھیں -
بینظیر پروگرام میں غبن کرنے والے خیبرپختونخوا کے افسران کے خلاف مقدمہ درج، ریکوری شروع
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) خیبرپختونخوا نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غبن کرنے والے 10 سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرکے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی رقم ریکور کرلی۔ ایف آئی اے کے پی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غبن کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی اور رپورٹ کے مطابق غبن…
مزید پڑھیں -
پاک فوج میں پہلی بار خاتون افسر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے ہے اور وہ اس وقت راولپنڈی میں ملٹری ہسپتال کے کمانڈنٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں
مزید پڑھیں -
اورکزئی: مویشیوں کو بیماری سے بچانے کے لیے محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ متحرک
ضلع اورکزئی کو داخل ہونے والے چار انٹری پوائنٹس شاہو یخ کنڈا و زیڑہ اور بویہ پر 23 عملہ تعینات کیا گیا ہے جو کہ ضلع اورکزئی کو لانے والے تمام مال مویشیوں پر جراثیم کش سپرے کرینگے
مزید پڑھیں -
مردان: 5 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، 3 میں نافذ
سمارٹ لاک ڈاؤن دامن کوہ تخت بھائی، تحصیل روڈ کاٹلنگ، شیخ ملتون سیکٹر اے، جان آباد اور بجلی گھر میں کورونا کیسز زیادہ ہونے کی بنیاد پر لگایا گیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آج شام یا رات کے وقت خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
مزید پڑھیں -
دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد کام شروع
چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا
مزید پڑھیں -
عامرتہکالی کیس: تشدد میں ملوث 2 سابقہ ایس ایچ اوز بھی گرفتار
دونوں ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں تھے تاہم اس کیس میں پہلے سے گرفتار اہلکاروں کے بیانات اور دیگر شواہد کے منظر عام پر آنے کے بعدپولیس نے ان کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیں -
‘قبائلی اضلاع کے 90 فیصد لیویز و خاصہ دار کا پولیس میں انضمام ہوچکا ہے’
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 29 ہزار لیویز و خاصہ دار کا پولیس میں انضمام کا عمل 90 فیصد تک مکمل ہوچکا ہے۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ضم شدہ اضلاع میں پولیسنگ اور کورونا وبا کے دوران پولیس کے…
مزید پڑھیں