خیبر پختونخوا
-
مردان، پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق
شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار عمر نبی جاں بحق جبکہ زخمی اہلکاروں کی شناخت شبیر اور محمد فیاض کے ناموں سے ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
صوابی/ ایبٹ آباد، قتل کی وارداتیں
صوابی میں تھانہ اتلہ کی حدود پنڑول میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ مستورات کے تنازعے پر ہوئی اور فائرنگ کے بعد ملزمان نے مقتولین کی بیٹی کو بھی اغوا کرلیا۔لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ٹوپی منتقل کر دیا گیا ہیں۔…
مزید پڑھیں -
غیر مصدقہ خبریں، صحافتی اداروں کی ساکھ خطرے میں
اخبار کے مطابق ضلع پشاور میں 2782 کالز موصول ہوئی جبکہ ریسکیو 1122 کے آفس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے مطابق عید کے تینوں دنوں میں پشاور آفس کنٹرول روم کو فیک کالز کی صورت میں 2782 کالز موصول ہوئی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: طوفانی بارشوں کی وجہ سے دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی
حالیہ طوفانی بارشوں کے دوران چارسدہ کے علاقے شبقدر میں مکانات کی چھتیں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارشوں کے باعث دو گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق جانبحق افراد میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں -
پشاور شہر میں جسم فروشی کا کاروبار کھلے عام، پوچھنے والا کوئی نہیں
ناہید جہانگیر معاشرتی برائیاں ہر دور ہر قوم میں کسی نا کسی شکل میں موجود ہوتی ہیں جو ازل سے ابد تک جاری رہے گی ۔ کراچی اور لاہور میں جسم فروشی کے بارے میں سنا تھا لیکن پشاور جہاں یہ سمجھا جاتا ہے کہ سخت روایات کی وجہ سے یہ کاروبار اتنا آسان نہیں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اقدامات،40 ہزار سیکیورٹی عملہ تعینات
صوبے کے چودہ اضلاع میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوس منعقد ہونگے جن میں سے سیکیورٹی کے تناظر میں آٹھ اضلاع حساس ترین جبکہ چھ حساس قرار دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پشتخرہ پولیس کی کاروائی،بین الاقوامی منشیات سمگلرز نیٹ ورک گرفتار
انفارمیشن ملنے پر ایس پی کینٹ ڈویژن وقاص رفیق کی نگرانی میں ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل سجاد حسین اور ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ احمد اللہ خان نے لیڈیز پولیس دیگر کے ہمراہ یہ کاروائی کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
محرم الحرام اور میرا بچپن
محرم الحرام میں نذر ونیاز تقسیم کرنے کیلئے مٹی کے برتنوں کا روایتی استعمال عام تھا۔ جب ہی تو مانگ بڑھتے ہی ایک طرف کچے برتنوں کی تیاری کا عمل دن رات جاری ہوتا تھا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: صحافی حسن زیب قتل،حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے، صحافی برادری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران صحافی کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے گو کہ ان واقعات کے محرکات کا علم نہیں۔ یہاں پر کافی سارے مسلح تنظمییں ہیں جو صحافیوں کو غیر جانبدار رپورٹنگ پر نشانہ بناتی ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں دھماکہ، ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 60 افراد زخمی
بنوں میں کوہاٹی روڈ پر سپلائی ڈپو اور سیکورٹی ٹاور کے درمیان زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 60 افراد زخمی۔ زرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں بیشتر کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ زیادہ تر افراد دوکانوں یا…
مزید پڑھیں